مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ با��یکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
پاکستان زندہ باد ھے پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں. ایک باپ کے الفاظ
میرا بیٹا تین دن انگلینڈ میں ھاسپٹل کی ایمرجنسی میں پڑا رہا درد سے چیختا رہا ��سے بس پین کلر دے دیتے تھے تین دن بعد کہا اسے لیجائیں 6 ماہ بعد انجیکشن لگے گا ہم پاکستان آ گئے یہاں آ کر اُسکی کمر کا آپریشن کروایا میرا بیٹا اپنی ٹانگوں پر چلتا باہر آیا
شہباز شریف کا بنایا PKLI کسی نعمت سے کم نہیں💕
دوست کے 2 سال کے بھتیجے کا ٹرانسپلانٹ ھوا علاج کا 80٪ 55 لاکھ حکومت پنجاب نے دیا باقی کا دوست کی فیملی نے برداشت کیا اگر یہ PKLI نا بنا ھوتا تو اس بچے کی زندگی نہیں بچنی تھی
موسی گیلانی میرے گاؤں کا ایم این اے ھے اور میری گاؤں میں پینے کا پانی نہیں الیکشن کے ٹائم بہت گاڑیاں بھگاتا تھا اب پتا نہیں کدھر غائب ھو گیا میں سوشل میڈیا پر بولتا ھوں تو کہا جاتا تمھیں اُٹھا لیں گے لیکن میں حق کی آواز بلند کرنے سے نہیں رکوں گا میرے گاؤں کا پانی کڑوا ھے جو پینے کے لائق نہیں ہمیں صرف پانی ��اہیے
Punjabi families should boycott khyber Pakhtunkhwa. They’re notoriously rude to tourists and rip them off. I suggest Punjabis take their money elsewhere.
سی ڈی اے کا بڑا امتحان 🚨🚨
ایک بڑے دولت مند شخص، جس نے اسلام آباد کلب کے قریب واقع ایک ہوٹل خریدا ہے، اسے سیون اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ اس مقصد کے لیے اسے زون III میں 10 سے 20 کنال زمین درکار ہے، جہاں گرین بیلٹ اور وفاقی دارالحکومت کے قدرتی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے تجارتی تعمیرات سختی سے ممنوع ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس مقابلے میں کون کامیاب ہوتا ہے۔
#ہوٹل #سیون_اسٹار #گرین_بیلٹ #CDATest #اربوں #قدرت
اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت
9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔
الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟
1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔
2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟
3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔
4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔
ایکبار پھر واضح ھو کہ
Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ اول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!!
ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔
اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے :
1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ،
2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ -
3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پل��ٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔
ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔
اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔
اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں
یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔
بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
اکتوبر 2018ء عمران خان کے وسیم اکرم پلس عثمان بزدار کے رات 2 بجے کاشانہ دارالامان کے دورہ کے بعد وزیراعلیٰ ھاؤس کا اسسٹنٹ کنٹرولر محمد رمضان سپرنٹنڈنٹ کاشانہ خوشنود جمیل سے لاوارث لڑکی ریحانہ کو لیکر گیا جو آج تک لاپتہ ھے زندہ ھے یا نہیں کچھ پتہ نہیں
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل