کائنات میں سکون صرف اللہ تعالٰی کے ذکر میں ہی ہے۔
اللہ کی یاد کے سوا دنیا کی کوئی بھی چیز
دل کی وحشتوں اور اندھیروں کو ہرگز ختم نہیں کر سکتی
دعا ہے
کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
امین یارب ___
اسلام علیکم ⚘
حضرت یوسف 32 سال بعد اپنے باپ سے ملے تو باپ بیٹا گلے لگ کر اتنا روئے کہ دونوں بے ہوش ہو گئے پھر اٹھے اور آتنا روئے کہ پھر بے ہوش ہو گئے جبرائیل نے اللہ سے پوچھا یا اللہ اتنی محبت بھی کسی سے کوئی کرتا ہے تو اللہ نے فرمایا: جبرائیل میں امت محمدی سے اس سے 70 گنا زیادہ محبت کرتا ہوں
بحثیت ہم انسان اللہ پاک کا نام استعمال کر کے ایک دوسرے سے کام نکالتے ہیں، اللہ پاک کے واسطے دے کر اپنے معاملات حل کرواتے ہیں،
دوسروں سے اپنا مطلب نکالتے ہیں، مگر کبھی بھی، کہیں بھی، اللہ پاک کے قانون و فیصلے اور نظام کی بات نہیں کرتے.😞___