یہ کہنا بہت آسان ہوتاہے
کہ اسے ایسا نہیں کرنا چاہیےتھا
ویسا کرلینا چاہیےتھا
مگر دنیا کوکبھی یہ معلوم نہیں ہوتاکہ اس شخص کے دل پراس لمحے کیا گزر رہی تھی
لوگ صرف عمل دیکھتے ہیں درد نہیں
وہ ٹوٹ پھوٹ
وہ اندھیرے
وہ خاموش سسکیاں
یہ سب صرف وہی جان سکتا ہے
جسکے سینے میں یہ آگ جل رہی ہو
کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا, کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کی جنگ کیسی ہے ,کس چیزنے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا,اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کو ختم کر دیا ,آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کتنا کھویا ,آپ کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں ,آپ کا درد صرف آپ کا ہے
احترام کی زبان اب اتنی واضح نہیں رہی...
کچھ لوگ اسے محبت سمجھتے ہیں جبکہ کچھ اسے مطلب پرستی سمجھتے ہیں۔
سب سے کمزور انسان وہ ہے جو ہمیشہ دوسروں کی باتوں پر یقین کر لیتا ہے بغیر اپنی کوئی رائے بنانے کے...