@siasatpk@haroon_natamam نقصان پہنچایا ہے اور پہنچا رہے ہیں۔ اگے اگے لوٹنے اور قوم کی بوٹیاں کاٹنے کا نت نیے طریقے سوچے جا رہے ہیں۔
کبھی میٹر رینٹ کبھی QR Code سکین
مجھے سمجھ نہیں اتی مقروض حالات کے اندر میٹرو بس اتنی کیوں ضروری ہے؟؟؟
کوئی دوست اس پر ضرور رہنمائی کرے۔
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Engineered elections. Stolen mandate. Manipulated results.
Another dark chapter in Pakistan’s electoral history concludes with the will of the majority being suppressed.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#FascismUnderAsimLaw
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
کیا ملک ہے،وہ جو حکومتوں سےسفارشوں پر ایوارڈز لیتےہیں،وہ جو پلاٹ،پرمٹ،وظیفےلیتے ہیں،وہ جو لُٹ مار،کرپشن کےدفاع فرماتےہیں اور وہ جو ہر وقت بڑوں کی چاپلوسیاں کرتےہیں وہ سب معزز اور عزت دار،مگر وہ جو کسی کی غلط خبر کا حوالہ دینے پر اپنی غلطی تسلیم کر لے وہ قابلِ تنقید۔۔
کیا ملک ہے۔۔