اس عظیم معاہدے کے بعد پاکستان کے عوام پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے مستحق ہیں۔ کم از کم 200 روپے فی لیٹر۔ حامد میر
#pakistan@HamidMirPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
آسٹریلیا سے آئی ہوئی فیملی پر اندھا دھند فائرنگ کردی مریم نواز کی فخریہ پولیس نے جس میں 9 سالہ معصوم بچی قتل کردی۔ پوری دنیا میں بدنام ہوگئی یے پنجاب پولیس اور مریم نواز کی حکومت۔ لوگ نالوں میں گر کر مر رہے ہیں گٹروں میں گر رہے ہیں فائرنگ سے شہید ہو رہے ہیں۔ یہ ہے مریم نواز کا طرز حکمرانی ۔ پنجاب اس وقت ایک جہنم بنا ہوا ہے پیرا فورس ان الگ "ات" اٹھائی ہوئی ہے غریبوں کی ریڑیھیاں الٹا رہی یے اور اب کئی صحافیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ پیرا فورس بھتے لے رہی ہے۔۔ ٹاوٹ کہتے ہیں اسکو ترقی تسلیم کرو۔۔ قتل و غارت ہو رہی ہے بھتے لیے جا رہے ہیں لیکن اسکو ترقی بھی تسلیم کروانے کی ضد چل رہی ہے
علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں، کہ ہمارے پاس جون کا ہی مہینہ ہے، اسی مہینے میں عمران خان کے لیے کچھ کرنا ہو گا، کیونکہ عمران خان کا کیس اگر آئینی عدالت چلا گیا، تو علینہ خان سمجھتی ہیں کہ پھر ہم سب ہاتھ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے، عبد القادر
خوشخبری۔ ایران امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔
شہباز شریف صاحب۔ اب پاکستانی عوام کو پونے چار سو روپے فی لیٹر پیٹرول بیچنے کا کوئی جواز نہیں۔
حکومت کو ابھی اور اسی وقت پیٹرول کی قیمت میں ٹھیک ٹھاک کمی کرنی چاہئے۔ اب یہ ظلم فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
ایک دن وزیراعظم ہاؤس میں، عمران خان پھر وزیراعظم بیٹھے گا۔ عمران خان نے کہا تھا پاکستانیوں میں تو گزارا کر لوں گا، لیکن آپ گزارا نہیں کر سکو گے۔ 1045 دن گزر گئے، وہ تو گزارا کر رہا ہے، مگر پاکستانی عوام ان کے نیچے ایک ایک دن گھٹ کر گزار رہے ہیں۔ سینیٹر عون عباس بپی
@AonAbbasPTI #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں