جو مسافر کے لئے باعث تسکین نہیں
ایسے اشجار کی چھاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
جو غریبوں کا دیا پھونک کے تھم جاتی ہے
ایسی کم ظرف ہواؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
عرش والے مری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
مت قتل کرو آوازوں کو
( احمد فراز)
تم اپنے عقیدوں کے نیزے
ہر دل میں اتارے جاتے ہو
��م لوگ محبت والے ہیں
تم خنجر کیوں لہراتے ہو
اس شہر میں نغمے بہنے دو
بستی میں ہمیں بھی رہنے دو
ہم پالنہار ہیں پھولوں کے
ہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
اس شہر میں پھر کیا دیکھو گے
جب حرف یہاں مر جائے گا
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گی
جب شعر سفر کر جائے گا
جب قتل ہوا سُر سازوں کا
جب کال پڑا آوازوں کا
جب شہر کھنڈر بن جائے گا
پھر کس پر سنگ اٹھاؤ گے
@MariaBalochPK درندگی ھے یے ۔۔ تیرہ سالہ معصوم ننھی بچی پر وحشیانہ تشدد کیا گیا ۔ پورا سماج ایک گٹر نالہ بن گیا ھے ۔۔ کسی کو نہ قانون کا خوف ھے نہ ھی احساس ۔۔۔
سرگودھا انتظامیہ جے یو آئی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کررہی ہے۔ حافظ نصیر احمد احرار
جے یو آئی کے سابق صوبائی امیدوار محمد حنیف گادی کی دکانیں اور کاروباری مراکز سیل کردئیے گئے ہیں۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود 26 نومبر کو سرگودھا میں جلسہ ہرصورت ہوگا۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
ضلعی، تحصیل و مقامی جماعتیں جلسے کی تیاریاں تیز کردیں۔ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن پنجاب کے عوام ا��ر پوری قوم کے سامنے اپنا بیانیہ پیش کریں گے۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
آئین میں دئیے گئے سیاسی اور معاشرتی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار
ہماری جدوجہد آئین و قانون کے دائرے میں ہے اس کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا خلاف قانون ہے۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
جاری کردہ
شعبہ اطلاعات جے یو آئی پنجاب
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت
مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے
مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے
ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں
اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
صحافی و اینکر عمار خان یاسر گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ ہیں۔ جمعیت علماء اسلام آسٹریلیا اس گمشدگی کی شدید مذمت کرتی ہے — حق گوئی کوئی جرم نہیں، آزادیِ صحافت کا احترام کیا جائے اور عمار خان یاسر کو فوری بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
من جانب: حاشم عباسی، کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا، جے یو آئی آسٹریلیا
#عمار_خان_یاسر #AmmarKhanYasir
یہ بچی جو اپنا نام دعا بتاتی ہے۔ والد کا نام اسلم اور والدہ کا نام اقراہ بتاتی ہے۔اپنے گھر کا پتہ نیو کراچی بتاتی ہے۔ 29نومبر 2024 میں ویمن پولیس اسٹیشن ،کراچی سے لاوارث ملی تھی۔ اگر آپ اس بچی کے ورثاء کو جانتے ہیں توپنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 193818461
#Dua #merapyara
اسے کیا کہیں کہ 25 کروڑ میں سے منتخب
ہونے والے پی ایس پی یعنی پولیس سروس آف پاکستان
کے اعلیٰ افسران کی سرکاری کالونی اسلام آباد
پولیس لائنز کے ایک بنگلے میں 13 برس کی معصوم فاطمہ
پر دو ��انگوں کے انسان نما حیوان پل پڑتے ہیں۔
اس کی ڈنڈوں سے مار مار کر جان نکال لیتے ہیں اور کسی کو خبر نہیں ہوتی ۔۔۔ پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے کہ ہم شکایت پر کارروائی کرتے ہیں کسی کے گھر میں نہیں گھستے !!
واہ صاحب !! اسلام آباد کے شہریوں سے تو موٹر سائیکلوں پر ٹیگ لگوائے جاتے ہیں، سیکیوریٹی انتظامات کے لیے گھر میں سانس لینے والی ہر جاندار شے کا بائیو ڈیٹا مانگا جاتا یے اور پولیس لائنز میں ایک 13 سالہ گھریلو ملازمہ بہیمانہ تشدد کے بعد قتل ہوجاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہم گھروں میں نہیں گھستے۔ 13 برس کی فاطمہ کی جگہ کوئی 23 برس کا مطلوب شخص ہوتا تو ؟؟
اور یہ بھی خوب رہی کہ ایس ایس پی محمد بن اشرف ایف آئی اے میں چلے جاتے ہیں۔ وہاں سے ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ پوسٹ ہو جاتے ہیں اور انہیں سرکاری بنگلہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ہی الاٹ رہتا یے ؟؟
��ئی جی اسلام آباد بتانا پسند کریں گے کہ یہ ایف آئی اے کا افسر کس قانون قاعدے سے یہاں رہنے کا حقدار تھا؟ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ملزمہ اہلیہ کے مطابق بچی کو مٹی کھانے کی عادت تھی۔ زرعی کھاد والی مٹی کھانے سے موت ہوئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول بچی کے جسم پر چوٹوں کے 20 نشانات تھے، جن میں سر پر چوٹ اور دیگر جگہوں کے زخم بھی شامل ہیں۔ موت کی ابتدائی وجہ بار بار تشدد سے خون کے لوتھڑے بن جانے اور دل، پھیپھڑوں کا بند ہو جانا بتایا گیا ہے۔
کاش !! وہی مٹی ملزمہ کے منہ میں بھی ٹھونسی جائے اور پھر دیکھا جائے کہ پشت پر گرم استری کے داغے جانے کے نشانات بھی ویسے ہی ابھرتے ہیں ��یسے مقتولہ فاطمہ کی پشت پر تھے ؟؟
15..11..2026
صوبہ پنجاب
ضلع رحیم یار خان
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں