اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied
بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں ابتدائی فیصلہ آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ " عمران خان اور بشری بی کو اگر قیدی تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کے لیے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟ سپریڈنٹ اڈیال تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ 6 اگست کو عدالت کے سامنے پیش کریں "
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
عمران خان صاحب کی چھٹی عید قید تنہائی میں گزارنے والی ہے 💔
گوہر زرتاج شیخ وقاص اسد قیصر حماد اظہر اور دیگر نارنجی مافیا AC کمروں میں بیٹھ کر گوشت کھا رہے ہوں گے
پاکستان کو بڑا جھٹکا 🇵🇰⛔
یو اے ای نے پاکستان سے PTCL سمیت باقی تمام اداروں سے اپنے شہیرز نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان حکومت کو اس سے متعلق آگاہ کردیا ہے
متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی لیڈرشپ کو رد کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے، اس کے دور رس نتائج نکلیں گے، اور ان پہ غور کرنا ضروری ہے! آپکے کمنٹس کا انتظار ہے!
بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ 🛑
سعودی عرب, ایران کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ سعودی حکام نے باضابطہ طور پر امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنی زمین یا فضائی حدود ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے!!
سعودیہ نے یہ بھی کنفرم کیا!
وہاں آمریکی اڈے ایران نے مکمل طور پر تباہ کردیے ہیں 🔥
سعودیہ سے بڑی خبر 🚨 دیر آئے درست آئے!
🚫 سعودی عرب ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کی کسی بھی جارحانہ کارروائی میں شامل نہیں ہوگا
🚫 سعودیہ نے امریکہ کو کسی بھی حملے کے لیے اپنی زمین اڈے اور فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا ہے۔
مشرق وسطٰی میں امن کے لیے یہ اقدام انتہائی اہم ہے
بریکنگ نیوز 🚨رجیم چینج حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا 🔥🔥
روزانہ سی پی ای سی کا بڑا انکشاف۔ متحدہ عرب امارات، اور چائنہ کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 6.3 بلین ڈالر پہلے کے قرضوں کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ مشکلات بڑھ گئیں، قوم کو پُدو لگایا گیا ہمارے بڑے تعلقات ہیں سعودی عرب کے ساتھ آج انہوں نے لتر پھیر دیے ہیں
آج رات کا وقت ہے۔ تارکین وطن سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سے محفوظ جگہ پر تشریف لے جائیں۔
کیونکہ اگر ٹرمپ نے واقعی ایران کے بجلی کے نظام پر بمباری کی تو ہم ان ملکوں کی بادشاہتوں کو اندھیرے میں ڈبو دیں گے۔
پروفیسر محمد مراندی
حکومتی اور عسکری رازداں
بریکنگ نیوز 🚨قوم کو پھر پُدو لگایا جانے لگا 🔥🔥
دبئی والوں نے 2 مہینے کا ٹائم دیا ہے کہ قرضہ واپس کرو سعودیہ نے تاریخ میں پہلی بار گارنٹی مانگ لی ہے کہ قرضہ واپس کیسے کرو گے 7 مہینے سے انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے 3 سال میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہی آئی جبکہ کئی بڑی کمپنیاں کاروبار ٹھپ کرکے بھاگ چکی ہیں اور عسکری ٹاؤٹ بولتے ہیں دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے ہیں
سستی غریدہ فاروقی کا حیرت انگیز سوال جس میں انہوں نے کہا ایران سے غیرت سیکھنے کا درس دینے والے خود یہودی لابی کے سہارے کیوں کھڑے ہیں۔۔۔
اس پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے قدرے استہزائی انداز میں جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ
آپ کو آئی ایس آئی کی جانب سے ایک مغالطہ انگیز اور گمراہ کن سوال لکھوا کر دیا گیا ہے۔۔۔
صورتحال مزید تشویشناک رخ اختیار کر گئی ہے۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش نہیں کیں، بلکہ صرف زبانی مؤقف اختیار کیا۔ اس پر معزز جج نے بھی ریمارکس دیے کہ عدالت کے سامنے عمران خان کی کوئی تحریری میڈیکل رپورٹ موجود نہیں، اور محض سپرنٹنڈنٹ کے زبانی بیان پر کیسے انحصار کیا جا سکتا ہے۔ اس کے باوجود عمران خان کو میڈیکل گراؤنڈز پر کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا۔ دوسرا، آخر کیا وجہ ہے کہ عدالت نے بھی عمران خان کے ذاتی معالج کو پینل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں ایسا کیا درج ہے جو نہ اہلِ خانہ کو فراہم کی جا رہی ہیں اور نہ ہی عدالت کے سامنے پیش کی جا رہی ہیں؟ یہ طرزِ عمل شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے اور اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ عمران خان کی آنکھ میں یقیناً کوئی سنجیدہ مسئلہ درپیش ہے، جسے اب پوشیدہ رکھا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن نے پوری دنیا کو آگاہ کر دیا آرمی چیف عاصم منیر عمران خان کو مارنا چاہتا ہے علاج کی سہولیات نہیں دے رہا اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکا قاتل عاصم منیر ہوگا خان پہلے بتا چکا ہے 🔥
مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ عمران خان کو اگر فوری طور پر ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کی آنکھ حالت critical ہو رہی ہے۔
اگر عمران خان کی بینائی چلی گئی تو اس کے ذمہدار طاقت کے نشے میں بدمست وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے خان کو 920 دنوں سے اغواء کر کے بدترین حالات میں گندے کمرے میں رکھا ہوا ہے۔
پہلے پیپلزپارٹی کو یقین تھا کہ سندھ میں عوام عمران خان کے لیئے نہیں نکلے گی اس لیئے بھرپور استقبال کیا؛ اجرک بھی پہنائی اور جوش میں جلسے کی اجازت بھی دے ڈالی؛ جب رات کو عوامی مناظر سامنے آئے تو PPP کی جمہوریت کو دست لگ گئے کہ یہ کیا ہو گیا ہے ؛ اب پولیس چڑھا کر تشدد کر رہے ہیں
اڈیالہ جیل کے باہر تلاوتِ قرآن پاک روکنے کے لیے ناکے، گرفتاریاں، اور تلاوت کرنے والوں پر غلیظ پانی پھینکا گیا۔ اقتدار کی ہوس نے حکمرانوں سے احترامِ قرآن تک چھین لیا۔
کل سہیل آفریدی کو جانے نہیں دیا گیا کینٹ عمر چیمہ کے گھر،
مگر نو مئی کو دھڑا دھڑ عوام کینٹ جا رہی تھی تب نہ کوئی چوکی تھی نہ گارڈ ، نہ کوئی کیمرہ۔ تب کینٹ کو صرف اپنے ڈرامے کے لئیے کھلا چھوڑ دیا گیا تھا۔
واہ سرکار واہ