ہم نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کپتان کی رہائی کے لیے درود شریف کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں 3 مرتبہ درود شریف پڑھ کے کمنٹ میں ڈن لکھتے جائیں ۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
شہربانو کو سارا یوتھیا ٹوئٹر بیٹی یا چھوٹی بہن کی طرح ٹریٹ کرتا ہے۔ کسی کو انکل کہہ رہی ہوتی ہے کسی کو بھائی۔ کسی کو باپو جی تو کسی کو پوا۔ مجھے سب سے دلچسپ بات یہی لگتی تھی کہ شہربانو عمران خان کو اپنی ویڈیوز میں عمران انکل کہتی تھی۔ عمران خان کے اپنے رشتہ دار بچے انکل کہتے ہوں تو کہتے ہوں ورنہ عمران خان چھوٹوں بڑوں بوڑھوں سب کے لیے صرف عمران خان ہے۔
آج شہربانو کی سالگرہ کا دن ہے۔ لوگ اسے برتھڈے وش کررہے تھے۔ مجھ اس معصوم پر ترس آرہا تھا۔ اسکے والدین کا خیال آرہا تھا۔ انہوں نے اس چھوٹی سی لڑکی پر بہت محنت کرکے اسے کیمرے مائک پر بولنا سکھایا۔ ایک بچی کو سلیبرٹی بنایا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ بچی پاکستان میں تھی۔ پھر نتیجہ وہی نکلا جو یہاں نکلتا ہے۔ آج اسکے گھر کی بجلی کئی ماہ سے بند ہے۔ انکے گھر اکثر پولیس جاتی ہے۔ اس کم عمر بچی کی تصاویر اب عدالتوں اور کچہریوں سے ضمانتیں کرواتے آرہی ہوتی ہیں۔
المیہ یہ ہے کہ شہربانو پر الزامات میں مریم نواز اور ن لیگ پر تنقید کیساتھ گنڈاپور پر تنقید کرنا بھی ہے۔ آج میرے خیال میں شہربانو کو وِش کرنے کی بجائے سب کو شہر بانو کا ہم آواز بننے کی ضرورت ہے کہ اس ایک معصوم کے گھر کی بجلی بند کرکے جو “ ریاستی کنٹرول “ کا مظاہرہ کررہے ہو وہ صرف یہاں سے ختم کردو باقی ہر جگہ اپنا کام جاری رکھو۔
شہربانو بچے ، سوری آج آپ کو برتھڈے وش نہیں ہوسکتی۔ آج آپ کا میٹر بحال کروانے کی استدعا ہوسکتی ہے۔ آپ لوگ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ شاید کسی کے کان پر جوں رینگ جائے۔
ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم این اے عثمان چوہدری نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
اور آج اس نے عمران خان کے ساتھ غداری کرکے ن لیگ جوائن کر دیا
اس غدار کو سوشل میڈیا پر اتنا وائرل کریں کہ اپنے حلقے میں باہر نکلنے کے قابل نہ رہے 🖐🏿
یہی بیان ہے مولانا طارق جمیل صاحب کا جس کی وجہ سے ان کے خلاف سازشیں کرنا شروع ہوگۓ ہیں یہ سارے ۔ منیرا مستری جو وقت کا یزید ہے اور باقی سیاستدان جو وقت کے یزید کے آلہ کار ہیں ۔میرے پاکستانیو ں شیئر
کرو عوام کو حقائق کا علم ہونا ضروری ہے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
نیازی تیری راتی کوئی نہں سی جمیا تو آخری ہیں تیرے باہج قیامت ہے
آپ سب سے گذارش ہے کہ اس ویڈیو کو ایک بار ضرور سنیں اور پھر اپنے اکاؤنٹس سے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائیں
اسکو شیئر کریں ضرور سب کے ساتھ
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟