آخرت میں ان لوگوں کے بارے میں کس کس سے پوچھا جائے گا؟ مجھے لگتا ہے کہ ہم سب سے چاہے حکمران ہوں یا اس معاشرہ میں رہنے والا کوئی بھی فرد۔
عمران خان نے لنگر خانے بنائے تو تمام سیاسی لوگوں اور بڑے صحافیوں نے مزاق بنایا مگر بھول گئے کہ شائد ان بزرگ جیسے کئی لوگ وہاں کھانا کھاتے تھے۔
@miandawoodadv بقول مریم نواز پنجاب میں جرائم کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے۔
بقول پنجاب پولیس جرائم کی تعداد نا ہونے کے برابر ہے۔
جبکہ حقیقت میں موجودہ پنجاب حکومت سے تو ماضی کی حکومتیں پھر بہتر تھیں۔
If there is one thing Imran Khan has always loved it is HYPE. If there is one thing that defines PTI's politics it is HYPE. If there is one thing the Establishment has tried to take away from both the PTI and Imran it is HYPE. Today as he moves out of jail and to Shifa Hospital there is total HYPE. Domestic HYPE. International HYPE. Imran is a subject that refuses to go away. He is a news cycle that continues to unfold.
@AdvSahibaRana لگتا ہے محترمہ لمبی نیند سے ابھی ابھی بیدار ہوئی ہیں۔ زرداری اور مریم نے جو شاہانہ جیل کاٹی ہے وہ سب کو معلوم ہے شائد ان وکیل صاحبہ کو نہیں پتا
@Aadiiroy2 صدر، وزیر اعظم ، غیر ملکی سربراہ اور غیر ملکی ایمبیسی کے سربراہ اس پروٹوکول کے حق دار ہیں نا کہ 19/20 گریڈ کے سرکاری افسر جو 1300 سی سی سے زیادہ گاڑی میں بیٹھنے کے مجاز بھی نہیں ہیں۔
۱- اگر موجودہ حکومت کی چھٹی ہو رہی ہے تو کس کی حکومت آئے گی؟ جب تک اس سوال کا جواب نہیں ملتا تو یہی حکومت چلے گی
۲- اس بات سے قطع نظر کہ تجویز کس کی ہے لیکن نئے صوبوں کی اشد ضرورت ہے مگر سوال یہ ہے کہ آیا پیپلز پارٹی چاہے گی کہ سندھ تقسیم ہو اور کیا نون لیگ پنجاب کی تقسیم چاہے گی؟ کبھی نہیں، انکی سیاست ان صوبوں سے جڑی ہوئی ہے اگر وہ تقسیم ہوتے ہیں تو انکی سیاست ختم ہو جائے گی، کوئی بھی سیاسی جماعت اپنی طاقت کے مرکز ختم نہیں کرنا چاہے گی، بہتر یہ ہے کہ انکو نئے صوبوں کی تجویز سے ڈرا کر بلدیاتی نظام کو بحال، فعال اور موثر بنا لیں
@KhawajaMAsif محترم آصف صاحب آپ وفاقی وزیر دفاع ہیں، سرکار ہیں اور پہلی بار نہیں بار بار حکومتی مزے لوٹیں ہیں، آپ کیوں یہ رُونا دھونا لگا کہ بیٹھے ہیں۔ سدباب آپ نے کرنا ہے نا کہ عوام نے ۔۔۔۔
ہر وقت چولیں ہی مارنا!!!
مبارک ہو پاکستانیوں!
وہ خدا ترس حکمران جو دو دن سے سو نہیں سکے تھے،
آخرکار انہوں نے پیٹرول پورے 100 پیسے سستا کر ہی دیا 😊
#petrolprices#fuelprices#pakistan
@AliPervaiz450 بے غیرت آدمی اب تو 2022 کا رُونا چھوڑ دو۔ چار سال سے ان جیسے نالائق نکمے آدمی ان اہم عہدوں پر بیٹھ کر عیاشیاں کر رہے ہیں۔ اس چول آدمی کی سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول بند کر دو تو یقین جانو عوام تو چُپ چاپ بیٹھی ہے ان جیسے چول لوگوں کو چیخیں نکل جائیں گی۔