جس گھر سے پرندوں، جانوروں اور چیونٹیوں کو رزق ملتا رہے اس گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوتا۔
ٹیم سرعام کبیروالہ کے جانباز محمد طلحہ نے پرندوں کے لیے خوراک کا انتظام کیا۔۔
پاکستان ذندہ آباد
@iqrarulhassan@ArjamandSajid@AlqamarJahaGe#SaveBirds
“ہمارا بھی خون شامل ہے تزئینِ گلستاں میں”
الحمداللہ ٹیم سرعام کبیروالہ کے جانباز (محمد طلحہ) نے تھیلےسیمیا کے بچے کو خون عطیہ کیا۔اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائے اور تمام جانبازوں کے جذبے سلامت رکھے۔ آمین
@iqrarulhassan
وفا کی راہ کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ ہم کھڑے تھے۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کے جانباز احسان نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچے کو خون کا عطیہ کیا، اللّٰہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھیں۔۔۔
پاکستان ذندہ باد

ٹیم سرعام گوجرانوالہ کے جانباز رمضان المبارک میں بھی اپنے ملک کے لوگوں کیلۓ اپنی جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جانبازانِ گوجرانوالہ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر "افطار بوکس" لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے۔
#TeamSareAam#Gujranwala@iqrarulhassan
وفا کی راہ کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ ہم کھڑے تھے۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کے جانباز احسان نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچے کو خون کا عطیہ کیا، اللّٰہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھیں۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
وفا کی راہ کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ ہم کھڑے تھے۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کے جانباز احسان نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچے کو خون کا عطیہ کیا، اللّٰہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھیں۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan
وفا کی راہ کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ ہم کھ��ے تھے۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کے جانباز احسان نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچے کو خون کا عطیہ کیا، اللّٰہ پاک ان جذبوں کو سلامت رکھیں۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan
اسلام علیکم
میں ڈاکٹر صاحبان کا پاک فوج کا رینجرز کا ریسکیو کا میڈیا کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے دن رات محنت کر کے پاکستان کی خدمت کر رہیں ہیں
کرونا سے ڈرنا نھی لڑنا ہیں
میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور سب کو سلام کرتا ہوں ۔
پاکستان زندہ باد
M. Ehsan Allah
ٹیم سرعام خانیوال نے ریسکیو 1122 کی معاونت سے اظہارِ یکجہتیِ کشمیر کے حوا��ے سے واک اور ریلی کا اہتمام کیا، ریلی میں ڈپٹی کمشنر خانیوال اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بھی شرکت کی، انشاءاللہ ٹیم سرعام ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کے حق کی آواز بلند کرنے میں سب سے اگے
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا۔۔۔
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا۔۔۔
ٹیم سرعام خانیوال کی جانب سے آج غریب و مستحق افراد کے لیے دیوارِ مہربانی کا اہتمام کیا گیا، تاکہ ضرورت مند افراد یہاں سے اپنے لئے کپڑے و دیگر سمان حاصل کر سکیں۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
دوسروں سے شکوے کرنے اور دوسروں سے توقع رکھنے کی بجائے ٹیم سرِعام دوسروں کی بھلائی کے لئے اپنے حصے کے کام کر رہی ہے۔ ٹیم سرِعام کے جانباز اقبال اور ابیل حیدر نے حافظ آباد میں اپنے خون کا عطیہ دیا۔
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan https://t.co/io0r4pdUDP
*ٹیم سرعام 18-ہزاری(جھنگ)🇵🇰*
ٹڈی دَل کے ممکنہ حملہ کے پیشِ نظر ٹیم سرعام 18-ہزاری کی محکمہ زراعت کے دفتر میں ان کے عملہ سے ملاقات, ٹڈل دل سے احتیاطی تدابیر اور کسانوں میں آگاہی مہم کےلیے مکمل تفصیلات حاصل کیں, آفیسرز نے ٹیم سرعام کو خوب سراہا...
@iqrarulhassan