آج باضابطہ طور پر ٹیم سرعام چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں اور بطور سوشل میڈیا ہیڈ @TeamKhanewal کے فرائض سے استعفیٰ دیتی ہوں
☺🙂🙂
کچھ ذاتی مصروفیات اور پڑھائی پر مکمل توجہ دینے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے
@TeamSA_Official @WazimSyed @iqrarulhassan@TeamKhanewal
ٹیم سرعام نوشہرہ نے ریسکیو 1122 کے ساتھ ملکر ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد کیا الحمدللہ انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں ٹیم سرعام کے ممبرز نے شرکت کی @iqrarulhassan@1122Nowshera @MakAdeelKhan @UfaqUqaili@BinteZainab9
ہم #پاکستان_زندہ_باد کا ٹرینڈ صرف آج نہیں بنا رہے، پاکستان کی محبت ہمارے خون میں شامل ہے۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹیم سرِعام کے جانباز جب بھی ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو السلام علیکم کے بعد #پاکستان_زندہ_باد کہتے ہیں
ہر ذی شعور سیاسی کارکن اور سوشل میڈیا ورکر کی طرح تحریکِ انصاف کے کارکن بھی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں، دشمن بھی اگر کچھ اچھا کر رہا ہو تو ہمیں اس سے آگے نکلنا ہے اپنے لوگوں پر تنقید نہیں کرنی۔۔۔ ٹرینڈ ٹرینڈ کھیلنا ہے تو یہ لیں👇 ورنہ آئیں سب مل کر، مثبت ہو کر پاکستان کی خدمت کریں
بدقسمتی سے ہمارا پاسپورٹ افغانستان اور صومالیہ کے درجے پر ہے، روپیہ بنگلہ دیشی “ٹکے” کے مقابلے ایک روپے نوے پیسے اور بھارتی روپیہ دو روپے بیس پیسے ہے، ہم محنت کرنے، مقابلہ کرنے کی بجائے خود کو پھنے خان سمجھتے ہیں۔ اللہ ہمیں پاکستان کو صحیح معنوں میں “زندہ باد” بنانے کی توفیق دے
کسی بھی بے سروپا تنقید، نا سمجھی یا غلط فہمی پر مبنی مہم کا صرف یہی جواب ہوتا ہے کہ آپ اپنی سرزمین کی خاطر اور زیادہ دل و جان سے کام کریں۔۔۔ آئیے سب مل کر #پاکستان_زندہ_باد کا ٹرینڈ بناتے ہیں، اس عزم کے ساتھ کہ اس سوہنی دھرتی کے لئے جان، مال حتیٰ کہ اکلوتی اولاد بھی حاضر ہے
آپ دونوں میرے لئیے قابل احترام-
جب آپکا لیڈر مشکل فیصلہ کرتا ہے تو وہ فیصلہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہےاوراس کا دفاع بھی۔میرے لئیے آسان ہے چپ رہنا۔میڈیا سے غائب ہو جانا۔ عوام میں مقبول بیانیے کیطرف کا بیان دینا۔
میں سوچ سمجھ کر اپنے لیڈر کا دفاع کررہا ہوں بھلے مجھ پر جتنی بھی تنقیدہو
جب آپ یہ کہتے ہیں ناں کہ میں نے بہت محنت کی لیکن سفارش نہیں تھی سو مجھے مطلوبہ مقام نہیں مل سکا تو دراصل آپ (خدا نخواستہ) اللہ کے عدل پر سوال اُٹھا رہے ہوتے ہیں۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ خلوص نیت سے محنت کریں اور اللہ آپ کو اس کا صلہ کسی شکل میں اس دنیا میں ہی عطاء نہ کرے۔
سرِعام کے جانباز ملک کو سنوارنے کے ساتھ ساتھ اپنے خون سے بھی پاکستانیوں کی خدمت کر رہے ہیں. جانباز محمد اسماعیل اسلم (وہاڑی)، محمد مبشر (میکلوڈگنج)، معاذ (گوجرانوالہ) اور میاں منور علی (علی پور) نے مختلف اوقات میں خون عطیہ کیا
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan
ٹیم سرِعام خانیوال نے ٹیم سرِعام کے تین سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا جس میں عبدالطیف انور صدر پریس کلب خانیوال اور ساجد خان ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر وائے نیوز خانیوال نے خصوصی شرکت کی ۔انشاءاللہ اقرار بھائی کے عظیم پاکستان قابلِ تعظیم پاکستان کے مشن کو جاری رکھا جائے گا
تین سال پُرانی تصویر۔۔۔
تین سال پہلے ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ بغیر کسی سے کچھ مانگے، بغیر کسی سے کوئی توقع رکھے، سیاسی پارٹی یا ٹرسٹ بنائے بغیر پاکستان کو عظیم اور قابلِ تعظیم بنانے کے لیے اپنے اپنے حصے کا کام کریں گے۔ آج یہ قافلہ سولہ لاکھ جانبازوں پر مشتمل ہے
#بہترین_تین_سال
@iqrarulhassan
ٹیم سرِعام خانیوال نے ٹیم سرِعام کے تین سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا جس میں عبدالطیف انور صدر پریس کلب خانیوال اور ساجد خان ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر وائے نیوز خانیوال نے خصوصی شرکت کی ۔انشاءاللہ اقرار بھائی کے عظیم پاکستان قابلِ تعظیم پاکستان کے مشن کو جاری رکھا جائے گا
"ہمارا بھی خون شامل ہے تزئینِ گلستاں میں"
الحمداللہ، ٹیم سرعام کبیروالہ کے جانباز (محمد طلحہ) نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کو خون عطیہ کیا، اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائیں اور تمام جانبازوں کے جذبے سلامت رکھے، آمین
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
#TeamSareAam@iqrarulhassan
ٹیم سرعام خانیوال (وومن ونگ) کی جانباز عائشہ خان نے گرمی میں پرندوں کا خیال رکھتے ہوئے، انکے لئے خوراک اور پانی کا انتظام کیا، یہ پرندے جو کہ بے زبان ہیں، روز تپتی دھوپ میں سفر کرتے ہیں، اس گرمی کی شدت میں انکا بھی خیال رکھیں۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
#TeamSareAam@IqrarUlHassan
"بچے تو جنت کے باغ کے پھول ہیں" حدیث نبوی ❤️
ٹیم سرعام خانیوال (وومن ونگ) کی جانباز عائشہ خان نے بچوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں، ایسے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ہی اپنے وطن اور ہم وطنوں کے لئے محبت اور جذبہ بڑھتا ہے۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
#TeamSareAam@iqrarulhassan