اگر آپ کے گھر میں کوئی PMLN کا سپوٹر ہے تو اس کا شناختی کارڈ 17 جولائی کو چھیا دیں اور 18 کو واپس کر دیں کیونکے اب اتنا وقت نہیں کہ ان کو سمجھایا جا سکے.
Ye Kia ho raha h mulk me itni mehngai kio krty ja rahy hen ye log , mera to bht rony ko dil kr raha hy , jo log kuch chandd hazaar rupay kamaty hen wo kese guzara krengy or kuch log to ye b ni kama paaty 😢 Allah pak Jumma k sadqay in traitors say nijaat dilaye Ameen💔
پاپا کی پرنسس کے جلسے میں اسپیشل AC لگاکر ٹھنڈی ہوا کا انتظام کیا گیا تھا کہ میک اپ نہ خراب ہوجائے اور اسی AC کے نیچے گرمی، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور ان کی چور بازاری سے ستائی عوام ان کا بھاشن سن رہی تھی
دو سو افراد کیلئے "پاپا جلدی آئیں" حکومت نے فوج طلب کرلی. یہ تو کہتے تھے ہمیں بہت مایوسی ہوئی ہے کہ صرف دو سو لوگ کیوں نکلے ہیں۔ . #امپورٹڈ_حکومت__نامنظور