میں باہر آئی ہوں سٹریٹ موومنٹ کے لیے کیوں کے 9 مہینے سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ دشمن جو حکومت میں بیٹھے ہیں بہت ظالم ہیں وہ عمران خان پر ظلم کر رہے کہ وہ سمجھ بیٹھے عوام نہیں نکلے گی آپ نے ان کو بتانا ہے کہ ہم نکلنے کو تیار ہیں۔
عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ آیا یہ ظالم اس کا علاج کروانے کو تیار نہیں، آپ لوگوں نے حکومت پر اتنا دباؤ ڈالنا ہے کہ عمران خان پر جاری ظلم ختم ہوں۔
عمران خان کی رہائی عدالتوں کے ذریعے ہونی اس لیے انہوں نے عدالتوں میں ایسے ججز بٹھا دیے جن کا مقصد ایک ہے کہ عمران خان کو جیل سے باہر نہ آنے دیا جائے۔ چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کے ذریعے ایسے جج عدالتوں میں بٹھا دیے کہ جو عمران خان جیل سے باہر نہیں آنے دیں گے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
🚨🚨انڈیا میں کاکروچ پارٹی کے طلبا کا ساتھ دینے سپریم کے جج اور وکلا میدان میں ائے ہیں ۔
ایک ہمارے جج تھے حرام خور رات کو کھوٹے کھول کر اپنے ریٹ لگواتے رہے آج سب باہر سیٹ ہیں ۔
🚨ٹورزم منسٹر عملی کام میں یقین رکھتے ہیں
کراچی کا شہری کہہ رہا ہے کہ میں جب 10 سال پہلے آیا تھا تب کام شروع تھا آج پتہ لگا کہ خیبرپختونخوا نے کتنا زبردست کام کیا ہے
مریم بی بی اور انکی سہیلیوں تک یہ ویڈیو پہنچاؤ کہ عوام جاکر اپنی کارکردگی ایسی منوائی جاتی ہے
میں کشمیری میرا باپ کشمیری ماں کشمیری سارا خاندان کشمیری اور حکومت ہم پنجاب پر کرتے ہیں اور پھر ان کو بھاری ٹیکس اور ناجائز جرمانے کرکے کشمیریوں کو مفت بسیں اور سستا آٹا دیتے ہیں
جبکہ جن پر حکومت کرتے پیں ان کے یہ حالات ہیں ۔
سبزی منڈی گوجرانوالہ ۔
کوئی غیر معمولئ طوفان نہیں آیا آج وہاں نا پہلے۔
مگر یہی حالات ہیں ۔
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ ہمارے ملازم عمران کا گھر ہے۔ کل نقاب پوش لوگ اس کے گھر گئے اور اس کے 2.5 سالہ بچے اور ماں کو اٹھانے کی دھمکی دی۔ وہ کہہ رہے تھے کہ عمران سے کہو ہم سے مل کر ہم سے معافی مانگے۔
یہ تمام کام پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کرا رہی ہے۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو مجھے کرو! غریبوں پر کیوں ظلم کرتے ہو؟
اس پولیس والے نے اطراف میں دیکھے بغیر گاڑی کا دروازہ کھولا اور پیچھے سے آتے ہوئے موٹرسائیکل سوار اس سے ٹکرا کر گرگئے ۔ پھر پولیس والے نے لاٹھی نکال کر ان پر تشدد شروع کردیا ۔
پاکستان اور انڈیا میں پولیس تقریباً ایک جیسی ہے ۔
اقبال آفریدی کا انکشاف
میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھاتے تمھیں شرم نہی آئی دل نہی ہلا عوام جو روٹی نہی کھا سکتی دوائی نہی لے سکتی اس کے لئے پیٹرول بڑھا دیا : سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
سٹریٹ موومنٹ اور عوامی سوالات: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا اہم موقف
انصافین کارنر میں لیڈر شپ کا نقطہ نظر- عمران خان کی رہائی کی مہم میں قیادت کے کردار پر عوام کی جانب سے اٹھائے گئے چبھتے ہوئے سوالات اور سٹریٹ موومنٹ کی حکمتِ عملی سے متعلق تمام ابہام پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے واضح اور دوٹوک جوابات۔
حصہ دوئم
#InsafianCorner
#StreetMovemetForImranKhan
ایک ماہ میں 904 ملین یونٹس کی اوور بلنگ سامنے آئی۔ کم آمدنی والے صارفین کو لاکھوں روپے کے بل بھیجے جاتے ہیں، لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے رکھا سونا فروخت کرکے بجلی کے بل ادا کرنے پر مجبور ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan