🚨🚨انڈیا میں کاکروچ پارٹی کے طلبا کا ساتھ دینے سپریم کے جج اور وکلا میدان میں ائے ہیں ۔
ایک ہمارے جج تھے حرام خور رات کو کھوٹے کھول کر اپنے ریٹ لگواتے رہے آج سب باہر سیٹ ہیں ۔
🚨ٹورزم منسٹر عملی کام میں یقین رکھتے ہیں
کراچی کا شہری کہہ رہا ہے کہ میں جب 10 سال پہلے آیا تھا تب کام شروع تھا آج پتہ لگا کہ خیبرپختونخوا نے کتنا زبردست کام کیا ہے
مریم بی بی اور انکی سہیلیوں تک یہ ویڈیو پہنچاؤ کہ عوام جاکر اپنی کارکردگی ایسی منوائی جاتی ہے
میں کشمیری میرا باپ کشمیری ماں کشمیری سارا خاندان کشمیری اور حکومت ہم پنجاب پر کرتے ہیں اور پھر ان کو بھاری ٹیکس اور ناجائز جرمانے کرکے کشمیریوں کو مفت بسیں اور سستا آٹا دیتے ہیں
جبکہ جن پر حکومت کرتے پیں ان کے یہ حالات ہیں ۔
سبزی منڈی گوجرانوالہ ۔
کوئی غیر معمولئ طوفان نہیں آیا آج وہاں نا پہلے۔
مگر یہی حالات ہیں ۔
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ ہمارے ملازم عمران کا گھر ہے۔ کل نقاب پوش لوگ اس کے گھر گئے اور اس کے 2.5 سالہ بچے اور ماں کو اٹھانے کی دھمکی دی۔ وہ کہہ رہے تھے کہ عمران سے کہو ہم سے مل کر ہم سے معافی مانگے۔
یہ تمام کام پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کرا رہی ہے۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو مجھے کرو! غریبوں پر کیوں ظلم کرتے ہو؟
اس پولیس والے نے اطراف میں دیکھے بغیر گاڑی کا دروازہ کھولا اور پیچھے سے آتے ہوئے موٹرسائیکل سوار اس سے ٹکرا کر گرگئے ۔ پھر پولیس والے نے لاٹھی نکال کر ان پر تشدد شروع کردیا ۔
پاکستان اور انڈیا میں پولیس تقریباً ایک جیسی ہے ۔
اقبال آفریدی کا انکشاف
میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھاتے تمھیں شرم نہی آئی دل نہی ہلا عوام جو روٹی نہی کھا سکتی دوائی نہی لے سکتی اس کے لئے پیٹرول بڑھا دیا : سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
سٹریٹ موومنٹ اور عوامی سوالات: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا اہم موقف
انصافین کارنر میں لیڈر شپ کا نقطہ نظر- عمران خان کی رہائی کی مہم میں قیادت کے کردار پر عوام کی جانب سے اٹھائے گئے چبھتے ہوئے سوالات اور سٹریٹ موومنٹ کی حکمتِ عملی سے متعلق تمام ابہام پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے واضح اور دوٹوک جوابات۔
حصہ دوئم
#InsafianCorner
#StreetMovemetForImranKhan
ایک ماہ میں 904 ملین یونٹس کی اوور بلنگ سامنے آئی۔ کم آمدنی والے صارفین کو لاکھوں روپے کے بل بھیجے جاتے ہیں، لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے رکھا سونا فروخت کرکے بجلی کے بل ادا کرنے پر مجبور ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
تقریبا"روانہ کی بنیادوں پر ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔آج حکومت نےایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا" 60 روپے اور پٹرول کی قیمت میں تقریبا" 25 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔حیران کن صورتحال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس سے خطاب!
- پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جبکہ آئندہ کا لائحۂ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔
- عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرکے پشاور موٹروے کے قریب واقع کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔
15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کے حل کی خواہاں تھی، مگر مخالفین نے ان مثبت کوششوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔
عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے بھی ملاقات کی کوشش کی۔ ایک تقریب میں چیف جسٹس کے سامنے بھی عمران خان سے ملاقات کا مؤقف پیش کیا۔
بطور وزیراعلیٰ اپنی جماعت کے قائد سے ملاقات کرنا میرا آئینی اور قانونی حق ہے۔ صوبے کے فیصلے عمران خان کے وژن کے مطابق کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
ہم میں سے کسی کی ذاتی سیاسی حیثیت نہیں، عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔ عمران خان کو ملنے والے مینڈیٹ کو مسترد کرنا ساڑھے چار کروڑ عوام کی توہین ہے۔ وفاق خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔
عمران خان کی فیملی، بہنوں اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ عمران خان قوم کا اثاثہ اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں۔
ہم پر فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزامات لگائے گئے۔ 9 مئی کے واقعات کی غیرجانبدار تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ عمران خان کا مؤقف ہے: "فوج بھی میری، ملک بھی میرا۔"
تمام بیانیوں beمیں مخالفین کو شکست دینے کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے۔ اب پُرامن احتجاج ہی آخری آئینی راستہ ہے، اور آئین ہر شہری کو اس کا حق دیتا ہے۔