بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
بھارت فتح 1 اور فتح 2 میزائل پر رو رہا تھا، پاکستان نے آج فتح 4 میزائل بھی لانچ کردیا 🚀
یہ میزائل 750 کلومیٹر رینج کے ساتھ جدید ترین ایویونک سے لیس ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت بھارت کا کوئی موجودہ میزائل ڈیفنس سسٹم فتح 4 کے وار کو نہیں روک سکتا۔
الحمداللہ
شکریہ مودی جی۔ نہ آپ ہہلگام کرتے اور نہ آپ چھ مئی والی حماقت کرتے۔۔ اور اگر نہ ہی ان دو حماقتوں کے بعد نو مئی کی رات والی حماقت کرتے تو شاید دنیا کو ہمارے دفاع وطن کے عزم، ہماری عسکری صلاحیتوں کا اندازہ نہ ہو پاتا اور ہم اتنی جلد دنیا بھر میں مرکز نگاہ نہ بن پاتے ۔
عسکری قیادت خصوصا” فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ائیر چیف کا شکریہ جنہوں نے آہنی عزم کے ساتھ دشمن کے وار کو روکا، دشمن پہ مہلک جوابی وار کیا، بھرپور ضرب لگای۔
سیاسی قیادت کی بصیرت کو سلام جس نے ٹرمپ اور دیگر ممالک کے سربراہاں کے جنگ بندی کے پیغامات کا مثبت جواب دے کر دنیا کو باور کروایا کہ ہم میدان جنگ میں غالب آنے کے باوجود امن کا پرچم ہاتھ سے گرنے نہیں دے رہے۔
بے شک اللہ نے ہی آپ کو وہ حوصلہ اور بصیرت بخشی جس کی بدولت پاکستان آج ہر جگہ پاکستان کا پرچم بلند ہو رہا ہے۔
بے شک نظام ہستی کو چلانے والا اللہ بڑی حکمت والا ہے ۔
پاکستان کے عظیم لیڈرز
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل مجھے ملنے کے لیے اسی آفس میں آنے والے ہیں۔
اور میں آنکھیں بچھا کر ان کو"اڈیک"رہا ہوں۔
یوتھئیو۔۔۔اپنے پرانے ابو کو سن لو
اور
36 سیکنڈ کہنے والے"چونٹیئے"بھی سن لیں
جنرل اسمبلی ہال میں تاریخی لمحہ…
ٹو اسٹیٹ کانفرنس کے دوران جب صدر میکرون نے باضابطہ طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو سعودی وفد کا پرجوش ردعمل دیکھنے لائق تھا
ایک کو آڑتا جہاز واپس اتار کر نیچے اتار دیا۔
دوسرے کے اڑتے جہاز کے ساتھ 5 جنگی جہاز سلامی دینے بھیجے۔
پس ثابت ہوا کہ
عربیوں کو"بندے"اور کھچ"میں فرق کرنا آتا ہے۔
ریاض کنگڈم ٹاور کے مناظر آپکی نظر
مورخ لکھے گا کہ جنگی جہازوں سے استقبالیہ کے بعد یہ مناظر بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملے ہیں
آج مودی یاہو اور عمران کیلئے یہ رات کافی “ اوکھی “ ہوگی
بشری پنکی ایک غیر سیاسی نیک پرہیزگار باپردہ خاتون ہیں جو عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھتی ہیں اور ناحق جیل میں قید ہیں مشعال گوگی کا سینٹ میں خطاب
اگر آپ یہیں سے سالم رکشہ کروا کر فرح گوگی اور ٹھیکیدار ریاض کی منڈی کے ہیروں کی گفتگو سنیں اور پھر اسی رکشہ پر پنکی اور زلفی کی گھڑیوں والی گفتگو سنیں اور پھر اسی رکشہ پر پنکی اور وزیراعظم ہاؤس کے دربان کی تحائف والی گفتگو سنیں اور پھر اسی رکشہ پر 25 نومبر کو پیجے پادری اور پنکی کا کنٹینر پر درشن کریں تو آپکو لگ پتہ جائے کہ پنکی دور حاضر کی وہ “ میسنی “ ہے جو کنٹیر ہلائے بغیر سیاسی بھی ہے اور کرپٹ بھی
مورخ چاہ رہا تھا کہ پنکی کے مزید نیک ہونے کے ثبوت طور پر رکشہ جج قدرت اللہ عدالت تک پہنچ جائے لیکن رکشہ کا تیل مُک جانے وجہ سے یہیں تک گزارا کیجئے
اس بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کورکمانڈر منگلا کورکمانڈر لاھور کورکمانڈر پشاور سمیت لاتعداد فوجی افسران پھٹے پر چڑھا دہیے اور مظاہر نقوی اعجاز الاحسن جیسے جسٹس ٹھڈے مار کر نکال دیئے فیض حمید جیسا آرمی چیف دوڑ میں شامل جرنیل آخری سانسیں لے رہا ہے لیکن صدیق جان ولد جانی سن کو ان تمام افراد سے زیادہ سنگین جرائم کے باوجود کھلی چھٹی کیوں ہے
اس سائنس کی سمجھ آج تکر نہیں ائی
جنگ روکنے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرنے کیلئے مدعو کیا اور میرے لئے یہ اعزاز ہے کہ حافظ جی سے ملاقات ہوئی امریکی صدر
اور ناظرین اس خبر میں بھی مودی اور اسکی پوری سفارتکاری کا بلاتکار ہوگیا ہے اور اب آپکو مودیے یوتھیے مزید چیکیں مارتے دکھائی دیں گے
ریوڑیاں پھلڑیاں مخانے منگوالیں
ایف بی آر کی سینیر منیجمنٹ کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔ اسی لیے یہ کبھی بھی اپنے اثاثے قوم کے سامنے نہیں رکھیں گے۔سالانہ ایف بی آر میں 1000 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوتی ہے۔ کیا یہ لوگ اہل ہیں کہ یہ پاکستانیوں کا ٹیکس کا پیسہ اکٹھا کر سکیں؟