ایک مزدور جو دن بھر کام کرکے ایک وین کے پیچھے دیگر مسافروں کیساتھ نیشنل ہائے وے پہ لٹک کر سفر کر رہا ہے اسکے ایک ہاتھ میں پکڑے تھیلے میں سبزی دوسرے سے خود کو سنبھال رکھا ہے ، پٹرول کی قیمتوں میں کی سے اس مزدور کو بھی فرق پڑے گا مجھے بھی آپکو بھی ، حکومت تو روز ہی جوتے مار رہی ہے
حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی
اس وقت جو سود پر پالیسی ریٹ ساڑھے گیارہ روپے دیا ہوا ہے اسے اگر 3 ارب روپے کم کریں تو 1500 ارب روپے قرضوں کی مد میں کم ہو جائے گا۔ ہم نے بتایا کہ کہاں کہاں اخراجات کم کر سکتے ہیں۔ محمد علی جونیجو نے 1000 سی سی گاڑی کی حد مختص کر دی تھی، آپ سرکاری ملازمین پر 1300 سی سی گاڑی کی حد لگا دیں۔۔ بڑی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیں، آئل پر کسٹم ڈیوٹی ختم کریں۔۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد کئی شعبے صوبوں کے پاس گئے، صوبوں نے آگے انہیں فنڈ نہیں کیا۔۔ 18 شعبے ایسے ہیں جن کے ادارے صوبوں کے پاس بھی ہیں اور وفاق کے پاس بھی آپ انہیں ضم کر کے ختم کر دیں تاکہ آپ کو پیسہ بچے۔ کئی معاہدے ایسے کیے ہوئے ہیں جن پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے،، کیوں پیسے دے رہے ہیں۔ پی ایس ڈی پی میں بڑے منصوبے کریں، ایم این ایز کو پیسہ کیوں دے رہے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو کیوں نہیں دے رہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میرا دعوی ہے 30 فیصد کرپشن ہے۔ @NaeemRehmanEngr
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
جماعت اسلامی اور ان کے امیر انجینئر نعیم اکرحمنُ کا جتنا شکریہ ادا کریں وہ کم ہے کہ کم از کم ایک سیاسی جماعت مہنگائ کے اس طوفان میں حکومت کے اس نقار خانے میں طوطی ہی سہی لیکن آواز تو بلند کر رہی ہے۔۔ باقی سیاسی جماعتیں تو گویا مر ہی گئ ہیں۔۔ اس Clueless فارم 47 حکومت نے ہر صنعت اور زراعت کی کمر توڑ دی ہے۔۔ سیاسی جماعتیں مہنگائی کے مسئلے کی سنگینی کو سمجھیں اور بھرپور احتجاج کیلئے مشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں!؟
Congratulations Pakistan 🇵🇰.
Dear Indians it’s once again @SarfarazA_54 . Reliving the 2017 champions trophy 🏆 moments in
2025.
#PAKvIND#U19AsiaCup2025
سوشل میڈیا پر اس وقت تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں گھمسان کی جنگ جاری ہے کون حاوی ہے اور کون پسپا ہورہا ہے اس بات سے قطع نظر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ کے سامنے جہاں سیاست کے تمام کھلاڑی حتی کہ ریاست بھی بے بس نظر آتی ہے جماعت اسلامی کا سوشل میڈیا تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے منہ کو آگیا ہے بلکہ اپنے تیز ناخن سے اس کے منہ کو زخمی کررہا ہے اور پاکستان کی سیاست میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر طویل عرصے کی اجارہ داری کو کھلا چیلنج کررہا ہے جماعت اسلامی کے سوشل میڈیا نے وہ کام کردیا جو مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کروڑوں روپے خرچ کرکے نہ کرسکیں جبکہ ریاست بھی اپنی تمام تر خواہشات کے باوجود تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کو لگام دینے میں ناکام رہی واضح نظر آرہا ہے جماعت اسلامی کے لوگوں نے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے اسرارورموز سیکھ لیے ہیں اور تحریک انصاف کے ایسے مخالفین جن کا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں انھوں نے آہستہ آہستہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے جس کے واضح اثرات جماعت اسلامی کی سوشل میڈیا مہم پر نظر آرہے ہیں مہم کی سمت درست اور غلط ہونا ایک الگ بحث ہے مگر کل تک سوشل میڈیا کے واکنگ ٹریک پر تحریک انصاف اکیلے دوڑتی رہتی تھی اور اس کے پیچھے دور دور تک کوئی نہیں ہوتا تھا مگر اب یہ صورتحال نہیں ہے
اس میں کوئی شک نہیں اس وقت تحریک انصاف پاکستان میں عوامی مقبولیت کے تناظر میں سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اگر آج غیر جانبدارانہ الیکشن ہوجائیں تو اس کی پوزیشن آٹھ فروری جیسی بلکہ شاید اس سے بھی اچھی ہو مگر تحریک انصاف کی سیاست کے لیے جماعت اسلامی ایک حقیقی خطرہ بن کر سامنے آرہی ہے باقی تمام سیاسی جماعتوں کی حیثیت سیاست کی زندہ لاشوں سے زیادہ نہیں رہی ہے ایک غیرجاندارانہ الیکشن ان سب کو دفن کردے گا پاکستان ایک مرتبہ پھر دو جماعتی سیاست کی طرف بڑھ رہا ہے وہ دو جماعتیں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی ہیں
تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر نہایت ذمہ داری کا ٹبوت دیتے ہوئے مجوزہ امن پلان پر اپنا باوقار رد عمل دیا ہے جو فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق اور حماس کی بصیرت کا آئینہ دار ہے۔
حماس درحقیقت حماس عارضی نہیں مستقل جنگ بندی چاہتی ہے۔ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے مگر تبادلے کے عمل کے لیے مناسب حالات کی فراہمی کی بات بالکل جائز ہے ۔ اسی طرح اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور بین الاقوامی نہیں بلکہ فلسطینی ٹیکنوکریٹس کا سیٹ اپ ایک سو فیصد جائز مطالبہ ہے۔ان تمام معاملات پر ثالثوں کے ذریعے تفصیلات پر مذاکرات ہوں گے۔
حماس نے اپنے جواب میں غیر ضروری باتوں سے اجتناب کیا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو حماس کے موقف کا خیرمقدم کرنا چاہیے ۔
یہ واقعی حقیقی اسلامی تحریک مزاحمت ہے جو نہ صرف ایمان، ثابت قدمی اور جذبوں میں بہت بلند ہے بلکہ ہوش وخرد، سیاسی تدبر، سفارتکاری کی تمام مہارتوں سے مزین اور بصیرت رکھنے والی اجتماعیت ہے۔ اتنے نازک حالات میں یہ استقامت یقیناً انسانیت کا سرمایہ ہے۔
#حماس
Israel just killed Al Jazeera’s Anas al-Sharif @AnasAlSharif0, a man whose only weapon was the truth he captured through his lens. Anas and over 200 journalists were witnesses to a genocide Israel is desperate to hide from the world. May Allah have mercy on him and every victim.
@murtazawahab1 was it really a surprise to u? Can @CMSindh@MuradAliShahPPP order an inquiry against the central role of @PresidentAsifAZ & his "system" in the corrupted affairs of Karachi Water & Sewerage Corporation? And what abt your ally @OfficialMQM? https://t.co/zAr7x7YLqd
US secy of State Marco Rubio calls Pak FM Ishaq Dar and Army Chief Gen Asim Munir. Urged Pak and India to de-escalate, offered US assistance in starting constructive talks to avoid future conflicts.
Dar told Geo News that he told Mr Rubio Pak is ready to talk if India stop its illegal aggression. Otherwise Pak will take every measure to defend its sovereignty.
😈
Indians outside Pakistani High Commission in London shocked
Pakistani High Commission rocked with Loud Music
'Aye Mard Mujahid jaag zarra'
'Pakistaaaan Zindabaad'
Pakistani diaspora set up fantastic Abhinandan Tea stall
Some chanted ISI
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف سب سے مضبوط مربوط مہم حافظ نعیم الرحمان کی ہے
جب بھی بجلی سستی ہوگی اس کا کریڈٹ حافظ جی کو جائیگا
میں تو کہتی ہوں حافظ کا زمانہ ہے🇵🇰
تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے دن سے کرم قتل عام کو سنجیدہ نہیں لیا جب کرم میں خون کی ہولی کھیلی جارہی تھی تو علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی لشکر کیساتھ اسلام آباد روآنہ تھے ،کرم معاہدہ جلد بازی میں ہوا اسلحہ واپس لیا نہ متاثرین کو رقوم ملیں ،پی ٹی آئی بس خود سے دباؤ ہٹا رہی تھی
اوریا مقبول جان نے کیا اس پر توبہ کی، قوم سے معافی مانگی؟
۔
اوریا مقبول جان نے نہ صرف من گھڑت خواب بیان کیا، بلکہ اسی میں جنرل باجوہ کے ہاتھ میں فائل تھمانے کی تعبیر بھی بتا دی کہ فوج پاکستان کی کسٹوڈین ہے، اور باجوہ آرمی چیف بن جائیں گے۔
۔
بعد میں جب عمران خان کو حکومت سے ہٹایا گیا تو اوریا مقبول جان نے اس من گھڑت خواب اور اس کی تعبیر سے ہٹنے کی کوشش کی اور کہا کہ باجوہ کا فائل بائیں ہاتھ میں پکڑنا تو گستاخی تھی
۔
یہ ایک اور جھوٹ تھا۔ اوریا مقبول جان نے اصلا یہ ویڈیو اس وقت ریکارڈ کروائی تھی جب جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد ان پر قادیانی ہونے کا الزام لگا تھا۔ یہ ویڈیو تو جنرل باجوہ کی صفائی میں تھی، انھیں نہ صرف محب رسول ثابت کرنے کے لیے تھی، بلکہ یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان کی فائل تو اصلا خود آنحضور ﷺ نے ان کے ہاتھ میں پکڑائی ہے۔
۔
اوریا مقبول صاحب!
آپ نے نہ صرف قوم کو گمراہ کیا، بلکہ باجوہ کے حق میں من گھڑت خواب سنایا۔ اس پر آج تک آپ نے توبہ کی ہے نہ قوم سے معافی مانگی ہے۔ جب آپ اتنے جری ہو سکتے ہیں کہ عمران خان کی محبت میں ایسے جھوٹے خواب گھڑ کر سنا دیں، تو آپ کی باقی کسی بات پر کیسے یقین کیا جا سکتا ہے۔؟
جناب @murtazawahab1 صاحب
اگر کبھی آپ شارع فیصل، ڈرگ روڈ اور کارساز سے نکل کر کراچی کو دیکھنا چاہیں تو کلفٹن بریج کو ضرور دیکھیے گا۔
ویسے تو پورا کراچی ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مگر خاص اس مقام کی ویڈیو اور تصاویر اس لیے ڈالیں کہ یہ سڑک آپ ہی کے دور میں محض 5 ماہ پہلے بنی تھی اور بارش کے 2 اسپیل میں ہی فارغ ہوگئی۔
باقی اب کیا کہا جائے، امید نہیں یقین ہے کہ کچھ دنوں میں ایک بار پھر یہاں کارہیٹنگ ہوجائے گی مگر وہ کتنی بارش کا بوجھ برداشت کرسکے گی، اس بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔