جس دن خان صاحب باہر آئیں گے
اس دن ہم عید منائیں گے
خان کے بغیر یہ ایک مذہبی فریضہ ھے
جو ہم ادا کر رہے ھیں
اسکے بغیر کوئی عید عید نہیں
اللّٰہ پاک ہمارا چاند جلد ہمارے درمیان واپس لائے
اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲❤️
ظالم حکومت کو شرم نہیں آرہی؟ حکومت کے وزراء کی تنخاہوں میں %500 اضافہ جب کہ ڈاکٹروں کی تنخواہ جوں کی توں ۔ لعنت ھو ایسی حکومت پر جو درمیانے طبقے کے لوگوں کا خون چوس رہے ھیں ۔
@SdqJaan@OfficialShehr@DrAhmadKamal3
خواتین کی تولیدی صحت (fertility) کے بارے میں ایک معلوماتی چارٹ۔ اس میں مختلف علامات اور عادات کی بنیاد پر اسکور دیا جاتا ہے، جس سے یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ زرخیزی کی سطح کیا ہو سکتی ہے۔
متنازع ٹویٹس میں حق دفاع ختم کرکے جج افضل مجوکہ نے بغ ایمان اور ہادی کو مجموعی طور پر 17 سال قید اور تین کروڑ 60 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا پیکا کی سیکشن 9 میں پانچ پانچ سال قید ، پچاس پچاس لاکھ روپے جرمانہ ، پیکا سیکشن 10 میں دس دس سال قید کاپی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھیج دی۔
ایمان مزاری، ہادی علی کو وڈیولنک کےزریعے عدالت پیش کردیا
ہم پر تشدد کیاجارہاہے،ایمان
ہمیں پانی کھانا نہیں دیاجارہا،ایمان
تم اپنی نوکری کررہےہو،ایمان مزاری
تماری وجہ سے سارا کچھ ہورہاہے،ایمان
ہم عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کرتےہیں، ایمان
فیصلے کا انتظار کریں، جج افضل مجوکہ