#محفل_سخن
مجھے عورت اور سمندر میں زیادہ فرق معلوم نہیں ہوتا.
دونوں ک�� شخصیت پر اسرار ہے.
دونوں بلاوجہ طوفانی ہوجاتے ہیں.
کبھی بلاوجہ شانت
ابھی سمندر کی لہریں پیار کرنے والی عورت کی طرح ساحل کو اپنی انگلیوں سے گدگداتی ہیں.
چند لمحوں بعد یہی کم زور ہر مہیب بن کر ساحل کو
👇👇