🔴 غزہ کا ایک بچہ:
"جب ہم سو رہے تھے تو اسرائیلیوں نے ہمارا گھر بمباری سے تباہ کر دیا۔
شراپنل میرے سر پر لگا، میرے بال جھڑ گئے اور زخموں کے نشان رہ گئے۔
میرا خاندان مارا گیا، اب میں اس خیمے میں اکیلا ہوں۔
دنیا یہ سب ہونے کیوں دے رہی ہے؟"
Again, change Russia to Israel and Ukraine to Gaza and then re-read this very valid and very accurate British government condemnation of ‘air attacks’ on ‘cities and civilians’.
Go on. Try it.
Western Media, supposedly ‘free & independent’, is fully complicit in Israeli crimes in the ongoing Gaza Genocide, first they demonise Palestinians & then they dehumanise them, using distinctively different language for Israelis & Palestinians!
فلسطینیون پر ہونے والے مطالم پر اگر آپ اب بھی خاموش ہیں تو بس اتنا کہنا تھا ”تیار رہنا روز محشر بہت سخت حساب ہونے والا ہے“ مجھے آپ کا لائک نہیں چاہیے آپ اسے شیئر کریں کہ سب تک پہنچ سکے۔
I am deeply disturbed by the horrible situation and dramatic loss of life in several hospitals in Gaza.
In the name of humanity, I call for an immediate humanitarian cease fire.
عالم عرب میں عوام کو اپنے ڈینٹسٹ کے علاوہ کہیں بھی منہ کھولنے کی اجازت نہیں۔امریکی غلام شاہوں/ڈکٹیٹرز نے عوام کو بدترین غلام بنایا ہے۔ میری مصر موجودگی میں دو ہفتوں میں مصر میں/قاہرہ میں کسی بھی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد فلسطینیوں کے لیے مظاہرہ، جلسہ، جلوس کی اجازت نہیں دی گئی اور نہ ہی ہو سکی۔ قاہرہ کی ہر بڑی مسجد میں جمعہ کی نماز سے پہلے بھاری تعداد میں پولیس گاڑیوں،جیل گاڑیوں اور شیلنگ و لاٹھی چارج بردار دستوں کی تعیناتی کی گئی تھی۔افسوسناک۔۔۔ البتہ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی @AlsisiOfficial نے اسرائیل @Israel کے وزیر اعظم @IsraeliPM نیتن یاہو @netanyahu کے لیے دو جہاز بھیج دیئےکہ حماس کے خود ساختہ راکٹوں سے ہونے والی آگ کو بجھانے میں اسرائیل کی مدد کرے جبکہ کے متحدہ عرب امارات نے پانچ جہاز امدادی سامان کے اسرائیل بھیجے۔
یہ ہیں حکمران جنہیں دیکھ شرمائے یہود۔۔
علامہ اقبال نے زبور عجم میں کہا
میر و سلطاں نرد باز و کعبتینِ شان دغل
جانِ محکوماں ز تن بردند و محکوماں بخواب
انقلاب
انقلاب، اے انقلاب
میر اور سلطان یعنی حکمران چوسر کھیلنے والے ہیں اور بھی ایسی جسکے پانسے دغل ہیں کہ ہر دفعہ وہ ہی جیتیں۔ وہ محکوموں کی جان تن سے کھینچ لیتے ہیں اور محکوم خواب میں ہیں۔
الٹا ڈالو،
بدل ڈالو، سب کچھ بدل ڈالو
@MohamedBinZayed@HHShkMohd@mofauae@qatar@MofaQatar_EN@QatarNewsAgency@RTErdogan@KSAmofaEN@kbsalsaud@pmofa@UAENewsArabic
ہم نہ باز آئینگے مزاحمت سے۔۔۔۔۔۔۔
کل سے پھر فلسطین۔ پھر سے اسرائیلی مظالم کے اختلاف آواز اُٹھانا۔ اور پھر سے دُنیا کو دکھانا کہ معصوم بچے عورتیں اور بیمار ہسپتالوں میں مر رہے پیں۔۔۔۔۔۔۔۔
دُنیا چُپ رہے یا نہ رہے۔ میری قبر میں میں جاؤنگا اور میں چُپ نہیں رہ سکتا۔
فلسطین زندہ باد۔ فلسطین کی معصوم عوام زندہ باد اور اسرائیل ایک دہشت گرد مُلک رہیگا جب تک وہ معصوم شہریوں کو شہئید کرتا رہے گا۔
فلسطین زندہ باد
بہت بڑی خبر:
جحر الدیک کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے زمینی حملہ کیا اور فلسطینی مجاھدوں نے تمام ۲۸ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔۔۔۔۔۔
سورس: المیادین عاجل و دیگر
جس طریقے سے یہ اسرائیلی فوج تباہ ہورہی ہے کیوں کوئ مغربی میڈیا آپ کو اور مُجھے نہیں بتاتا ؟ اس لئیے کہ اسرائیل کی طاقت کے جُھوٹ عیاں ہورہے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ کے بلڈ بینک پر بمباری کردی۔ کسی ہسپتال میں خُون میّسر نہیں مریضوں کے لئیے۔
یہ کس قسم کی بربرئیت ہے۔ یہ تو ہٹلر کے پیروکار نکلے ہیں۔ اور مُسلمان حکومتوں کے مُلّا فتویٰ دے رہے ہیں کہ اس جنگ میں فتنہ ہے اس لئیے فقط دُعا کے اور کُچھ نہ کریں۔
دین کو بیچا مُسلمان مُلّاؤں نے اور سیاست کو بیچا مُسلمان حُکمرانوں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑی خبر۔
القسام بریگئیڈ نے 9 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو ایک ساتھ تباہ کردیا جو جُنوبی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہی تھیں۔
سورس المیادین۔ المنار
اب مجاھدین ایک ایک ساتھ درجنوں اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کررہے ہیں۔ الحمداللہ۔
فتح مجاھدیں کی ھوگی انشااللہ آمین۔