ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ڈاکٹروں کی قدر کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آج حقیقت یہ ہے کہ ایک پاکستانی ڈاکٹر جو تنخواہ پورے سال میں کماتا ہے، بیرونِ ملک وہی تنخواہ ایک ماہ میں مل جاتی ہے۔
#FairPayForDoctors
Pakistan’s current health spending per person in 2021–22 was only:
PKR 8,526 per year
= about PKR 710 per month
= about PKR 24 per day
Now ask honestly:
Can Rs 24 per day cover medicines, beds, equipment, staff, emergency care and doctors?
No.
This is why hospitals are overloaded and doctors are expected to cover system failure with sacrifice.
You cannot run healthcare on Rs 24 per person per day.
#PayRaiseForDoctors
No professional should have to choose between their passion for healing and their personal financial survival. Fix the wage disparity now. #PayRaiseForDoctors
Behind every saved life is a doctor running on exhaustion, responsibility, and sacrifice.
This isn’t just dedication it’s a system stretched too far.
Value the people who hold lives in their hands.
#PayRaiseForDoctors#yda@DrAliRaza07
A Dr, regardless of which part of Pakistan they belong to, is a savior of the Nation.
It is the responsibility of the state to provide them with respect, proper facilities, & a salary in accordance with their rightful entitlement.
#PayRaiseForDoctors@MediaCellPPP@pmln_org
A young doctor in Pakistan earns ~Rs 65–70k/month while working 80–100 hours/week.
Same role abroad pays 7x–20x more with better conditions and growth.
This is not disloyalty it’s a rational decision.
If retention matters, pay must reflect reality.
#PayRaiseForDoctors
Pakistan already has fewer doctors for its population.
Pakistan: ~1.1 physicians per 1,000 people
UK: ~3.3 physicians per 1,000 people
Australia: ~4.0 physicians per 1,000 people
So when Pakistan underpays doctors, it is not just creating frustration.
It is worsening a shortage.
Fewer doctors → longer waits → overworked wards → weaker patient care.
#PayRaiseForDoctors
@CMShehbaz@BBhuttoZardari@MaryamNSharif@AimalWali@SamarHBilour@HamidMirPAK@mjdawar@SenatorMushtaq
آپ کا مقابلہ فرد سے نہیں سسٹم سے ہے !!!
آج پھر آپ لوگوں کیساتھ وہی ہوا جو پچھلے دو سال سے آپ لوگوں کے ساتھ ہورہا ہے۔ آپ کو ایک موہوم سی امید دی جاتی ہے آپ فورا تالیاں پیٹنے لگتے ہیں قلقاریاں مارنے لگتے ہیں۔ اچھل اچھل پڑتے ہیں۔
لیکن پھر جب آپ کو دائیں دکھا کر بائیں ماری جاتی ہے تو آپ ساتھ ہی چیخنا چلانا شروع کردیتے ہیں۔ یہ سارا سسٹم کمپرومائزڈ ہے۔ کچھ بلیک میل ہورہے ہیں، کچھ اپنی نفرت نکال رہے ہیں۔ عدلیہ انتظامیہ یا فوج سے آپ کوئی بھی امید لگائیں گے تو وہ آپ کو دھوکا دیں گے۔
آج کہیں سے بھی عمران خان کی ضمانت کی امید تھی؟ کیا عمران خان کے وکلاء میں سے بھی کسی نے کہا تھا کہ آج عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی؟ اچانک عدالت نے سارا کیس پرزے پرزے کیا اور عمران خان کو ضمانت دے دی۔ کیونکہ انہیں الیکشن کمیشن کا آج شام کا فیصلہ معلوم تھا۔ وہ جانتے ہیں کہ لوگوں کو اس گھٹیا سسٹم سے جوڑ کر رکھنا ہے۔
اس سے پہلے بھی جب عمران خان کی ضمانت ہوئی تو ایک رات پہلے عمران خان کی گرفتاری ایک اور کیس میں ڈالی جاچکی تھی۔ یعنی سسٹم کو معلوم تھا کہ عمران خان کی ضمانت ہونے والی ہے اس سے پہلے ہی اسکی گرفتاری کسی اور کیس میں ڈال دو۔
آپ کا مقابلہ سسٹم سے ہے۔ اور سسٹم کا مقابلہ جانتے ہیں کس سے ہے؟ سسٹم کا مقابلہ عمران خان یا تحریک انصاف سے نہیں سوچ اور سوال سے ہے۔ سسٹم کو بدلنے کی سوچ سے ہے۔ سسٹم سے اسکی بیماریوں پر سوال سے ہے۔
اس سسٹم سے کوئی بھی امید رکھنی چھوڑ دیں۔ نہ یہ آپ کو فری اینڈ فئیر الیکشن دیں گے نہ لیول پلئینگ فیلڈ دیں گے نہ آپ کو ریلیف دیں گے مگر اس،کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ووٹ نا ڈالیں، کیونکہ یہ آپ کے ووٹ سے خوفزدہ ہیں۔ مگر ان سے جب بھی امید لگائیں گے آپ الو ہی بنیں گے۔
آپ کی طاقت آپ کا اتحاد اور ووٹ ہے۔ آپ کی طاقت آپ کا سیاسی شعور ہے۔ آپ کی طاقت وہ خوف ہے کہ یہ لوگ باہر نکل آئے تو کیا ہوگا، اٹھ کھڑے ہوگئے تو کیا ہوگا۔ انہوں نے سسٹم کو چیلنج کردیا تو کیا ہوگا۔ آپ اعلان کریں بار بار کریں کہ ایک دن ہمارا ہوگا۔ آٹھ فروری ہمارا دن ہوگا۔ اس دن ہم نکلیں گے پوری قوت سے نکلیں گے۔ ووٹ ڈالنے بھی نکلیں گے ووٹ مسترد کرنے بھی اور نظام بدلنے کےلیے۔
پاکستانیو اعلان کردو کہ آٹھ فروری کو چار کروڑ پاکستانی سڑکوں پر ہوگا۔
#آپریشن_بادءفنا
#نشانہ_سیدھا_رکھو
آپ کہاں کھڑے ہیں؟
حشر کا دن ہوگا۔ دو گروہ آمنے سامنے کھڑے کردیے جائیں گے۔ عاصم منیر کیساتھ قمر باجوہ ، فیصل نصیر ، ندیم انجم ، فائز عیسی ، محسن نقوی ، انوار کاکڑ تو اٹھائے جائیں گے۔ ان کیساتھ انکا پورا گروہ بھی اٹھایا جائیگا۔ اس گروہ کو انکے ڈی ایچ اے والے قبرستانوں سے اٹھایا جائیگا۔ انکے تمغوں اور انکی گالف کی چھڑیوں سمیت۔
عاصم منیر اور قمر باجوہ کو اس گروہ کے آگے کھڑا کردیا جائے گا۔سامنے دوسرا گروہ ہوگا جس میں ظل شاہ ہوگا، سامنے ارشد شریف ہوگا۔ سامنے نومئی کے سینتالیس شہداء ہوں گے۔ سامنے ننھا عمار فاروق ہوگا۔ سامنے پچیس مئی کے لانگ مارچ میں شہید ہونے والے ہوں گے۔ سامنے بلوچستان کے شہید ہوں گے۔ سامنے سندھ میں رینجرز کے ہاتھوں شہید ہونے والے بھائی ہوں گے۔ سامنے وہ بیٹیاں ہوں گی جن کے سروں سے دوپٹے کھینچے گئے۔ سامنے وہ مائیں ہوں گی جن کو انکی چوٹیوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ سامنے وہ بچے ہوں گے جن کے والدین کو بلاجواز مہینوں تک جیلوں میں پھینکا گیا ہوگا۔
اس دن تو پورا پورا حساب ہوگا۔ قمر باجوہ اور عاصم منیر کے کھاتے میں ان تمام مظلوموں کیساتھ ہونے والے جرائم ڈال کر جہنم میں جلنے کے کئی ہزار سال لکھ دیے جائیں گے۔ان مظلوموں سے پوچھا جائے گا
کیا اب تمہیں انصاف مل گیا ؟
مظلوموں کا یہ گروہ پہلے خاموش رہے گا۔ پھر دوبارہ پوچھا جائے گا
انصاف ہوا ؟
کوئی ایک مظلوم بول اٹھے گا
نہیں ہوا۔
پھر پورا گروہ کہے گا ابھی انصاف نہیں ہوا۔وہ تو دن ہی انصاف کا ہوگا۔ پوچھا جائیگا
کیسے ہوگا انصاف؟
مظلوم کہیں گے انکے ساتھ انکے جرنیل بھی شامل تھے۔ جو دن رات ہمیں کچوکے دینے میں انکے ساتھ منصوبہ بندی کرتے تھے۔ ان ساتھی جرنیلوں کے کھاتے میں بھی کئی ہزار سال کی جہنم لکھ دی جائیگی۔
پھر سوال ہوگا
اب ہوگیا انصاف ؟
مظلوم کہیں گے ابھی انصاف مکمل نہیں ہوا۔ پوچھا جائے گا کیسے ہوگا انصاف ؟ مظلوم پہلی صرف میں کھڑے جرنیلوں کی قطار کے پیچھے چھپے ہوئے میجروں کرنیلوں اور کپتانوں کی طرف اشارہ کریں گے۔ حوالداروں اور صوبیداروں کی طرف اشارہ کریں گے کہ یہ لوگ ان ظالموں کے احکامات پر عمل کرتے تھے۔ ہمیں گھسیٹنے مارنے اور ظلم پر عمل درآمد کرنے والے تو یہ لوگ تھے۔ ان کے کھاتوں میں بھی ہزاروں سال کی جہنم ڈال دی جائے گی۔
پھر سوال ہوگا
کیا اب انصاف ہوگیا؟
مظلوموں کا گروہ خاموش رہے گا۔ دوبارہ پھر پوچھا جائے گا کیا تمہارے ساتھ انصاف ہوا؟ مظلوم پھر بھی خاموش رہیں گے۔ پھر پورے جلال کیساتھ پوچھا جائے گا آج انصاف کا دن ہے آج پورا انصاف ہوگا بتاو ہوا انصاف ؟ مظلوم کہ اٹھیں گے ابھی تو پورا پورا انصاف نہیں ہوا۔
سوال ہوگا
کون بچا ہے تمہارے مجرموں میں سے؟
مظلوم ظالموں کے گروہ کے بالکل آخر میں کھڑے لوگوں کی طرف اشارے کریں گے۔ وہ لوگ اپنی طرف انگلیاں اٹھتی دیکھ کر چیخنا چلانا شروع کردیں گے۔ یہ لوگ کہیں گے ہم نہ منصوبہ بندی میں تھے ، نہ عمل در آمد کرنے والوں میں تھے۔ ہم تو اپنی یونٹوں بیرکوں اور اپنی چھاونیوں تک محدود تھے۔ ہم تو خاموش تھے۔
مظلوموں سے سوال ہوگا ان کیخلاف چارج شیٹ پیش کی جائے۔ مظلوم پکار اٹھیں گے۔ یہ صاحب اختیار تھے، یہ اسی نظام کا حصہ تھے۔لیکن یہ خاموش تھے۔ یہی ان کا قصور ہے۔
انکا چیخنا چلانا بلند ہوتا چلا جائے گا۔ یہ اپنے سروں کو پیٹیں گے۔ انکے سینے اور گلے چیخ چیخ کر پھٹ جائیں گے ۔ یہ بار بار کہیں گے
ہم کیوں خاموش تھے، ہم کیوں خاموش تھے ، ہم کیوں خاموش تھے۔
انکے کھاتے میں بھی دوزخ لکھ دی جائیگی۔ پھر مظلوموں سے سوال ہوگا۔
اب ہوا مکمل انصاف ؟
“مظلوم پکار اٹھیں گے۔ ہوگیا انصاف یہ انصاف کا دن تھا اور یہی عین انصاف ہے”