Judgement in a civil case should aim to remedy the fault. Mitigating it by novelty of its nature, penalty, if any, must attract the lower limit that suffice correction of damage and not the extreme limit, confirming biased.
@agoda Agoda Co. Singapore has defaulted for refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets attached and its Emails received regularly with a plea that refund is still in process. @agodasg
وقت بدلتا ھے رنگ کیسے کیسے۔
کویت اپنے دفاع کے لیے پاکستان خود چل کر آیا وہ کویت جس نے پاکستان پر اپنے ویزے بند کیے ہوئے تھے وہی کہتا ہے بھائی آو اور ہمارے ملک میں اپنے فوجی اڈے بنا لو اور ہمیں وہ تحفظ فراہم کرو جو چائینہ یا امریکہ نہیں دے سکا۔
خیر اس دوران ایک کام اچھا بھی ہوا ہمیں وزیر دفاع کا پتا چل گیا کہ وہ کہاں پر ہوتے ہیں آجکل۔۔
یاد رہے اس دفاعی معاہدے کا پاکستان نے اعلان نہیں کیا تھا ، صرف 2023 میں ایک ایم او یو سائن کیا تھا جس کے اوپر کسی قسم کی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تھی اس کا حال بھی ان جیسے بے شمار ایم او یوز جیسا ہوا جیسے دو ممالک کے درمیان ہوتے ہیں۔۔
لیکن پھر حالات نے پلٹا کھایا مشرق وسطیٰ میں جنگ لگے ایران نے خلیجی ممالک پر تاک تاک کر نشانے لگائے امریکہ ان کو وہاں بچانے میں ناکام رہا اس سے پہلے سعودیہ پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر چکا تھا جس کے بعد کویت کو یاد آیا او ہاں ہم بھی یہ والا معاہدہ کر لیتے ہیں جس کے بعد دورے شروع ہویے اور پیش رفت بھی ہوئی اس دوران کسی کو یاد آیا کہ نیا معاہدہ کرنے کی بجائے کیون نا اسی یاداشت کو یاد کیا جائے جو 2023 میں دستخط ہوئی تھی دونوں ممالک کی جانب سے اتفاق ہوا اور کویت نے خاموشی سے اس معاہدے کا اعلان کر دیا۔
جب تفصیلات میں گئے تو پتا چلا کہ معاہدہ تو پہلے ہی ہوا پڑا تھا اب اعلان کیوں کیا گیا تو اس چیز کو منیج کرنے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خواجہ آصف کو بطور وزیر دفاع شامل کر کے فوٹو سیشن کیق گیا اور اعلان ہو گیا کہ وہ جو باہمی مفاہمت کی یاداشت تھی اب باقاعدہ معاہدہ ہو گیا ہے اب کویت پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا
لیکن یاد رکھے کویت مکہ معاہدے میں شامل نہیں ہوا اس نے یہ معاہدہ پاکستان کے ساتھ الگ سے کیا ہے۔۔
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ اڈیالہ جیل سے 3 قیدیوں نے عمران خان کو حاصل سہولیات کی مانگ کردی ہے جس میں پرائیویٹ ہسپتال سے علاج بیرون ملک بچوں کے ساتھ گفتگو اور بیوی کے ساتھ تنہائی میں وقت کی استدعا کی گئی ہے اور درخواست میں قیدیوں نے موقف اپنایا ہے کہ “ ہم نے سانحہ 9 مئی جیسی بغاوت نہیں کی اور نہ ہی بیرون ملک اولاد ٹیریان وائٹ کی طرح حرامی ہے اور نہ ہی ہم نے کسی کی چلی چلائی کھڑکی کھڑکائی بڈھی دوڑائی ہے
لہذا ہماری مانگیں بھی پوری کیتی جائیں
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
@KeepsamM Can anyone display the pensioners list, no one will be a scientist?
It might be that Parliamentarians have neither information nor interest regarding limiting monthly salaries and pensions in PKR to specific thresholds?
@pmln_org@NawazSharifMNS@BBhuttoZardari@juipakofficial
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
"بارہ ربیع الاول کی یہ عظیم الشان کانفرنس ہماری قابل فخر قومی روایت ہے۔ اس مبارک اور بابرکت دن ہر سال ملک کے ہر حصے سے ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام، محققین، مشائخِ عظام اور اسکالرز ایک چھت تلے جمع ہوتے ہیں۔ یہ عظیم اجتماع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہم سب اللہ کے آخری رسول، نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کے سائے میں ایک ملت ہیں۔ آپ کی بے مثال اور بابرکت سیرت ہم سب کی پہچان ہے۔ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری امان ہیں، پوری انسانیت کے لیے اللہ کا احسان ہیں۔
اس سال یہ مبارک دن اس مہینے میں آیا جس میں پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔ چودہ اگست پر رحمتوں کا سایہ تھا۔ یہ غیبی اشارہ ہے کہ پاکستان پر اللہ تعالیٰ کا بے پایاں فضل و کرم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہِ رحمت ہے۔ علماء کرام ہماری اخلاقی قدروں کے پاسبان ہیں۔ ہم سب ان سے دین کی باتیں سیکھتے ہیں۔ ان کی عزت اور توقیر ہم سب پر واجب ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی سیرت النبی محمد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب
@agodasg Agoda Co. Singapore has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets attached and its Emails received regularly with plea that refund is in process. @agodasg
کاروبار کے لیے اب دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ ہوٹل ہو، پیٹرول پمپ ہو یا کوئی اور کاروبار، پنجاب کے تمام متعلقہ محکمے ایک ہی پلیٹ فارم e-Biz پر موجود ہیں۔ آن لائن اپلائی کریں، 15 دن میں جواب ملے گا۔ تاخیر ہو تو سسٹم خود معاملہ اوپر تک پہنچائے گا۔ درخواست گزار کا فون نمبر بھی محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ رشوت کے لیے کوئی رابطہ نہ کر سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
The FPSC Islamabad, has announced vacancies in the FIA and invited online applications by August 31, 2026. The NIC suffices for the applications, and a domicile certificate is required when the seats are allocated based on regional quotas. Ad Perception period: the processing -
-timeframe for the Higher Education Commission (HEC) to issue "Equivalence Certificates" for foreign qualifications is insufficient. This necessitate either a procedural adjustment or an arrangement where the submission of the HEC receipt is accepted subject to the final outcome-
Agoda Co. has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets and its Emails received in Aug-2026 are attached. @agoda
Agoda Co. has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets and its Emails received in Aug-2026 are attached. @agoda
Agoda Co. has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets and its Emails received in Aug-2026 are attached. @agoda
Agoda Co. has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets and its Emails received in Aug-2026 are attached. @agoda
Agoda Co. has defaulted refund of Flights e-tickets since November-2023 till date. Agoda flights e-tickets and its Emails received in Aug-2026 are attached. @agoda
Mega Sale thrill alert! Skyflyers Giant Swing 🎢💥
🎟️ Buy 1, Get 1 FREE ticket
⚡ Sky-high swings & epic views
🗓️ Book by 31 Aug
🔗 https://t.co/aeFmj0Ckda
#AgodaMegaDeals#SkyFlyersBangkok