Raising my voice for innocent people trapped in false blasphemy allegations.
Seeking justice, truth & accountability.
Speaking for the silenced. #VoiceOfTheVoic
ایف آئی آر نمبر : Confidential
ملزم کا نام ۔ Confidential
پکڑنے والے بلاسفیمی بزنس گینگ کے ارکان ۔ ایف آئی اے نوید اسلم ایس آئی اور مدعی عرفان و دیگر
۔ لایور
ایک لڑکے کو جو بلاسفیمی بزنیس گینگ کوءین کومل اسماعیل کے ساتھ صاف نظر آرہا ہے جو جین زی کا مستقبل تباہ کر رہی ہے
یہ دوہرا معیار چھوڑ دے ایک طرف مولوی گستاخی کرے تو پھر اس میں تاویلات کی جاتی ہے اور اخر میں وہ رجوع بھی کر رہا۔ ہے اور معافی بھ جبکہ فتویٰ کے نزدیک اس نے کچھ نہیں کیا پھر معافی کس چیز کی یہ لوگ وہ ہے جو شاہ ولی اللہ کو گستاخ کہتے تھے کے اپ نے ترجمہ کیسے کیا کسی اور زبان میں 🤣🤣
یہ چارٹ صاف بتا رہا ہے کہ کیسے بے گناہ لڑکوں لڑکیوں کو جیل میں بند کیا گیا صرف جبکہ مدعیان کے موبائل کی فرانزک تک نہیں ہوی پھر کن بنیادوں کے تحت یہ لوگ جیل میں بند ہے۔ 🥹
Now even the blasphemous business gang is exposed is the Senate a higher and uper class of the nation but a government officials still dont have a power to give justice to innocent people and their families justice delyas not denials
Wow what a statement the number who is admin of these blasphemous business groups add innocent peoples and then leave after this track them and arrested them because they are in a group but FIA never investigate the spain number because it belongs yo rao abdul rahim
لو جی سامبلو اب تو ان مولویوں کو بھی رجوع کرنا پڑ رہا ہے جو لوگ کہتے تھے کے توہینِ مذہب والے کی ایک ہی سزا لیکن اپنی باری توبہ کی سکیم نکلاوا لی یہ بات اگر کسی کلین شیو نے کی ہوتی تو یہ اس پر فتوات لگا چکے ہوتے
ارے واہ اب پتہ چلا کہ یہ پیکج صرف ان کے اپنے مولوی کے لیے ہے اگر کسی عام انسان نے کیا ہوتا تو اب تک یہ لسگ ایف آئی ار کروا چکے ہوتے لیکن انھوں نے خود اپنے اپکو بے نقاب کر دیا ہے کہ ملا کا دین ہی اس ملک میں رہے گا افسوس😞
واہ مولوی، صاحب کو توبہ کا پیکیج مل گیا ویسے کتنے کا فراہم کیا گیا؟ اور یہ پیکج عوام کے لیے بھی ہے یا پھر صرف اپ جیسے لوگوں کے لیے اور اگر رجوع اور توبہ ہو سکتا ہے تو پھر ان سب نوجوان کی بھی توبہ قبول کی جاے اور وہ کام کی جو انہوں نے کیا بھی نہیں
ایف آئی آر نمبر 8/25
ملزم کا نام ۔ confidential
پکڑنے والے بلاسفیمی بزنس گینگ کے ارکان ۔ نوید اسلم ایس آئی اور مدعی و دیگر
لایور غیر قانونی طریقہ سے پکڑنے کے لیے اے ہیں