🔴 غزہ سے احمد کا پیغام:
میں غزہ سے ہوں۔
اور جب ایران غزہ کا ذکر کیے بغیر جنگ بندی پر بات کرتا ہے،
مجھے مت بتانا "ایران غزہ کا دفاع کرتا ہے۔"
غزہ اکیلا کھڑا ہے۔ ساری دنیا نے اسے چھوڑ دیا ہے۔
عینی شاہد کے مطابق خاتون رو رو کر معافیاں مانگتی رہی لیکن ملزم نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ نوجوان کو اسلحے کے زور پر گاڑی میں محصور کیا، تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ گالیاں اور دھمکیاں بھی دیتا رہا
https://t.co/MWvyWyyV8d
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ میرپور میں اپنے گھر کا قبضہ چھڑوانے کے لیے انصاف کی متلاشی خاتون سے تھانیدار نے جسم مانگتا تو میرپور کے لوگ بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس عورت کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں
اسے کہتے ہیں زندہ قوم 🔥
ابھی ابھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے واشنگٹن سے رابطہ کرکے عافیہ رہائی مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا،آئندہ 30 گھنٹے بہت اہم ہیں، ایک چھوٹی سی امید پیدا ہوئی ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی،دعا بھی کیجئے ،سوشل میڈیا پر آواز بھی اٹھایئے،اور پیٹیشن بھی دستخط کیجئے، ہیں آخری لمحے تک اللہ پر توکل کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو جاری رکھنا ہے۔
@Aafiamovement@AltafShakoor1@FowziaSiddiqui@CliveSSmith
🚨 بھارت، غازی آباد، ایک مسلمان لڑکے پر اس وقت وحشیانہ حملہ کیا گیا جب وہ اپنی بہن کے ساتھ اسکول سے گھر لوٹ رہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ پیش آنے کی وجہ اس مظلوم لڑکے کا اسکول میں ان ہندو لڑکوں کو پیغمبر اسلام کی توہین کرنے سے روکنا تھا۔