@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak Thori masrofiyat ha ap tarekh ko Tor motor k pesh kr rhy hn isnhallah apki tarikh bhi thik krty hen or apko apki tmam batun k munasib jawab bhi den gy inshallah ap sy contact krty hn,, or humry chairmen Sahab ny kbi bhi hum sy ya mahajir Qoum see jhot nhi kha.
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے ہی مہاجروں کی حقیقی تحریک کو لے کے چل رہے ہیں ،،اور قوم گواہ ہے چیئرمین تمام ظُلم و جبر اور مِلنے والی ہر آسائش کو پسِ پشت رکھتے ہوئے مہاجر نام کے سپہ سالار ہیں ہمیں فخر ہے چیئرمین آفاق بھائی پر نہ بکا نہ جھکا اور نہ کسی کے روکنے روکا۔
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak کہ آپ سب مہاجر نام پر واپس آجائیں PSP ہو MQM۔PAK ہو یا الطاف بھائی آئیں سب مہاجر نام پر مہاجر پرچم تلے جمع ہوجائیں یہ آفاق بھائی کا نہی مہاجر قوم کا پرچم ہے کیوں کہ آفاق بھائی نے تو پرچم پر ہمیشہ مہاجر نام کو رکھا ہے اور چیئرمین آفاق بھائی آج تک مہاجر قومی موومنٹ کے نام پر ہی۔
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak اور انشاءاللہ اس مہاجر نام پر آپ میں اور پوری مہاجر قوم ملکر اس مہاجر نام اور اپنی شناخت کی حفاظت کریں گے،، آفاق بھائی اپنی طرف سے سب سے ��وری قوم سے، اور مہاجر نام پر سیاست کرنے والے ایک، ایک فرد سے مہاجر قوم کے بہتر مفاد کی خاطر معافی مانگ چکے ہیں اور دعوت دے چکے ہیں کہ آپ سب۔
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak آپ یقین کریں کامران صاحب جتنا سياسی طور پر چیئرمین آفاق بھائی نے خود کو مہاجروں کی بقاء کی خاطر تبدیل کیا ہے اسکی کوئی دوسری نظیر نہی ملےگی اور تاریخ مہاجروں کے چیئرمین آفاق احمد بھائی کو سلام کریگی کیوں کہ واحد آفاق بھائی ہیں جن کی بدولت مہا��ر نام باقی ہے اور انشاءاللہ اس پر،
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak مہاجر قوم سمجھ چکی ہے ان باتوں کو چیئرمین آفاق بھائی کے بعد مجھے بتائیں کونسی طاقت تھی کراچی میں جو الطاف بھائی کے گروپ سے ٹکرا سکتی تھی آپ نے تو پولیس اور رینجرز تک کو نہ چھوڑا جو آپ لوگوں کے راستے میں آیا صاف کردیا اسے، پلز آپ سے درخواست ہے اتنی پورانی من گھرٹ کہانیاں مت بنائیں
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak مہاجروں کے نام کو ختم کر کے پورے شہری سندھ پر حکمرانی سندھیوں وڈیروں کے ساتھ ملکر نمک ہرامی آپ لوگوں نے کی اور غدار آفاق بھائی ہوگئے وہ بھائی وہ اچھی لائے ہو پتہ نہیں کس خواب میں ہو آپ لوگ مہاجر برائے فروخت نہیں ہیں یہ سمجھ آپ تمام لوگ۔
@Shah72Kamran @ChairmanMQMPak چیئرمین صاحب کی علیحدگی کے بعد تو متحدہ قومی موومنٹ ہوگئی نہ اور مہاجر نام کو ختم کردیا گیا آپ لوگوں نے اور پھر سندھ کے آدھے سے زیادہ اقتدار میں سندھیوں کے ساتھ ملکر مہاجر نام پر اقتدار کے مزے لینے والے بھی آپ لوگ، ایک کال پر ہڑتال کرنے والے بھی آپ، بلدیہ فیکٹری والے بھی آپ۔
بلدیاتی انتخاب کا التوا شہری سندھ کے ساتھ ظلم ہے.
تباہ حال کراچی کیلئے 336ارب کا اجرا ء ناکافی ہے.
انتخابات کے التوا میں حکومت اور ا��کے اتحادی شامل ہیں
سندھ حکومت سیلاب کی تباہ حالی سے نمٹنے کیلئے دنیا سے ملنے والی امداد ہی سندھ پر خرچ کردے تو حالات کسی حد تک بہتر ہوسکتے ہیں
@jemshed_khan@AliFahimp الطاف نے ہمیشہ کھایا مہاجر قوم کے نام کا مروایا مہاجر قوم کو لڑوایا مہاجر قوم کو شہدا قبرستان بھرا ھوا ہے مہاجر قوم کے جوانوں سے متحدہ چلتی مہاجر قوم کے فطرے کے پیسوں سے اور مہاجر قوم کے نام کے بھتے سے لیکن الطاف مہاجر لیڈر نہیں ہے کیونکہ الطاف دوغلہ تھا ہے اور ھمیشہ رھیگا
مہاجر قوم کی یکجہتی کا دن 16 اکتوبر موم بتی کے نشان پر مہر لگا کر اپنے مہاجر ہونے کا ثبوت دیں
آپکا ووٹ آپ کیلئے
مہاجروں کا ووٹ صرف مہاجر نمانئدے کیلئے
✌💪✊
#Na239belongstoafaq
تھوڑا سا صبر اور بس
وقت بدلنے کو ہے اور اِنشاءاللّٰہ مہاجر قوم کے مسائل بھی حل ہونگے
👍💪✊
خرّم انجینئر بھائی کو موم بتی کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں
آپکا ووٹ آپکا مستقبل
مہاجروں کا ووٹ صرف مہاجر نمائندے کیلئے
✊✌����👍