پتہ نہیں کتنے دنوں سے یہ سوئے نہیں ہو گا بس ہماری خاطر نیند قربان کی ہوئی ہے اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤️❤️❤️
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج ،زندہ آباد
سیاسی اختلاف اپنی جگہ پر آفاق احمد نے کراچی کے لوگوں کے لیئے آواز اٹھائی گرفتاری سے بھی نہیں گھبرائے ۔انہوں نے مہاجر ہونے کا حق ادا کیا ہے ہم سب کو بھی چاہیئے ان کی رہائی کے لیئے آواز اٹھائیں۔
اگر TTP ایک ہزار بندہ قتل کرتی ہے اور PTI ایک ہزار نوجوانوں کے دلوں میں فوج کے خلاف نفرت پیدا کر دیتی ہے تو یہ زیادہ بڑی دہشت گردی ہے
کیونکہ قرآن کہتا ہے فتنہ قتل سے بڑا ہے اور یہ ایک فتنہ ہے، انجینئر علی مرزا
Alhamdulillah, a great start to our World Championship of Legends (WCL) campaign. Felt good to be out there for the first time in a professional league since retirement. #WCL#PakistanChampions