3 Years Jail or 10 Lac Fine?
.
.
Protect yourself from illegal phone tampering, follow this simple guide to check PTA status of your smart phone.
#TOKAlert#Smartphone#PTA
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
It’s unfortunate to see some of our own people mocking Pakistan’s efforts at a time like this. Among nearly 200 countries, Pakistan stands out as one of the few actively trying to prevent an unimaginable catastrophe.
Just pause and consider...if these efforts fail, the cost won’t just be political, it will be measured in countless lives lost, shattered infrastructure & devastated economies. This is not the moment for cynicism.
وہ اس وقت ایک بااختیار وزیراعظم تھا، اور اسی نے پہلی بار آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دیا۔ ہم تو صرف یہی جانتے ہیں کہ قوم کا ایک ہی باپ ہے، اور اس کا نام محمد علی جناح ہے۔ مگر یہ صاحب ایک نیا باپ بنا کر لے آئے
#DGISPR#PakArmy#dgispr_pressconfrence
عمران خان کو بلوچستان مچھ جیل بھیجیں تو پی ٹی آئی کا ہر منگل کو اڈیالہ جیل کے سامنے یہ سارا ڈرامہ ختم ہو جائے گا۔
Send Imran Khan to Balochistan Machh jail then this all drama by PTI on every Tuesday in front of Adiala jail will finish
#AdialaJail#DGISPR#PTI#Pakistan
کامران مسیح PAF کے کارگو جہاز C130 کے اسٹاف سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کوئی فائیٹر جہاز نہ اڑایا ہے نہ گرایا ہے۔ برائے مہربانی فیک نیوز کا شکار مت بنیں۔
گیارہ ڈمپرز جلانے پر ڈمپرز ایسوسی ایشن کے صدر کلیجہ منہ کو لائے پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکیاں لگارہے ہیں۔جلانے والوں کو دہشتگرد گردان رہے ہیں۔موصوف اُس وقت کس بھنگ کے نشے میں ہوتے ہیں جب یہی دہشتگرد ڈمپر78 کراچی والوں کو کچل کچل کر اندھا دھند قتل کرتے ہیں۔اگر پہلے قتل پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر کو ہی گرفتار کرلیا جاتا۔اور مکمل کاروائی ہوتی تو نہ آج سڑک پر حاملہ ماں کچلنے کے قصے ہوتے۔نہ کسی کا بیٹا دو ٹکڑے سڑک پر ہوتا۔نہ آج گیارہ ڈمپر جلتے۔
#karachi
پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ ختم کرکے اور کرکٹ بورڈ پر نت نئے تجربے کرکے عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کا گلا گھونٹا ہے۔
کرکٹ کے تمام تجزیہ کار تو کب سے کہہ رہے تھے کہ پاکستان کرکٹ کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عمران خان کا ہے، شاید قوم کو اب جا کے سمجھ آئی ہے۔۔!!