An important message from @ChairmanMQMPak on importance of new provinces and it's framework, free and fare elections and respect of public mandate.
#ناحق_قید_کے_3سال#pakistan
@ChairmanMQMPak بہترین۔۔۔یوم آزادی بھرپور جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور تحریک پاکستان کے تمام اکابرین اور شہداء کے لئے خصوصی دعائیں اور تشکر کے ساتھ ایک بار پھر سے ملی جذبہ کا اظہار کر کے تمام اقوام عالم کو دکھانا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں۔ہم مایوس نہیں ہیں۔۔۔پاکستان زندہ باد۔