کراچی رزلٹ۔۔
سارے کراچی کی پرچیاں اکٹھی کرکے انھیں ایک مشین میں مکس کیا گیا ھے تاکہ قرعہ اندازی ایماندارنہ رھے۔۔اور اب اُنھیں علہدہ کیا جا رھا ۔ اس لیے رزلٹ لیٹ آرھے ھیں ۔۔😜
زرائع الیکش کمیشن ۔۔
#Elections2023
15 جنوری2023 کو کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کی مہاجر عوام سے اپیل ہے کے اپنے مہاجر نمائندے کو ووٹ دیکر اپنا درست حق راۓ کا استعمال کرے ۔۔۔۔
شکریہ
جئے مہاجر
جئے آفاق بھائی
#ووٹ_صرف_موم_بتی_کا
ہم سے کہا جاتا ہے کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ اور الطاف نے اسلحہ متعارف کروایا
کون نہیں جانتا کراچی یونیورسٹی میں تھنڈر سٹون کس کا تھا جماعت اسلامی کا تھا کراچی یونیورسٹی میں کلاشن جماعت اسلامی نے متعارف کروائی آفاق احمد
زمانہ متعارف ہے اب ہماری استقامت کا
نا ہم سے قافلہ چھوڑا نا لفظ مہاجر بدلہ
راہ الفت میں گو ہم پر بہت مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا
جئے مہاجر
جئے آفاق بھائی
💪✌✊👍