انقلاب کی راہ میں روکاوٹ نظام ہے اور نظام سے مراد کون لوگ ہیں وہ آپ سب جانتے ہیں. عمران خان اس نظام کا ایک مہرہ ہے. اور ڈاکٹر طاہر القادری کی بصیرت اور حکمت کو سلام جنہوں نے ان کا مہرہ انہی کے خلاف استعمال کر کے انہی کو ایکسپوز کر دیا. #LongMarch
25مئی کوفقط پستول تاننے والے پولیس افسر کو برطرف کیا جا سکتا ہے تو پنجاب حکومت ماڈل ٹاون میں 14 لوگوں کو شہید کرنے والوں کو برطرف کیوں نہیں کر رہی؟؟؟
@mooniselahi@ChParvezElahi#ModelTownMassacre
اس کرپٹ نظام کا بدنما چہرہ ایک بار پھر سے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے
ڈاکٹر طاہر القادری نے درست کہا تھا کہ اس کرپٹ نظام کو سمندر برد کئے بغیر حقیقی تبدیلی ممکن نہیں
@TahirulQadri#MandateVsMafia#CMPunjabElection
اللہ کی رضا پر راضی ہو جانا کمالِ بندگی ہے، اس بات پر کبھی شاکی نہیں ہونا چاہیئے کہ میں جو چاہتا تھا وہ نہیں ملا، اللہ تعالیٰ وہ دیتا ہے جو التجا کرنے والے بندوں کے لیے بہتر ہوتا ہے
(شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)
@TahirulQadri
We have never forgotten the martyrs of Model Town massacre. We hold a firm faith that killers of the innocents won’t escape punishment. The pursuit of justice will continue till the last breath & by the will of Allah Almighty, justice will served.
#8YearsOfInjustice