ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چی�� سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور ��یاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
Abdullah Shafique is a great case study for players who find themselves out of the Pak side.
Quietly went back to domestic cricket (not foreign leagues) , improved his craft. He was playing a Grade 2 tournament in 40+ degrees for very little pay.
He saw and understood the bigger picture, Allah rewarding him within the first innings back.