کراچی والو! نشان کوئی بھی ہو،کراچی میں عمران خان کے امیدوار یہی ہیں۔۔!!
💚اپنے علاقے کے #PTI امیدوار کا کوئی بھی #انتخابی_نشان ہو…آپ نے ٹھپّہ لگانا ہے 💚
NA-229 Malir I ولی محمد مغیری
NA-230 Malir II ڈاکٹر مسرور سیال
NA-231 Malir III خالد محمود علی
NA-232 Karachi Korangi I علیم عادل شیخ
NA-233 Karachi Korangi II ایڈووکیٹ حارث میو
NA-234 Karachi Korangi III فہیم خان
NA-235 Karachi East I سیف الرحمن
NA-236 Karachi East II عالمگیر خان
NA-237 Karachi East III ایڈووکیٹ ظہور محسود
NA-238 Karachi East IV حلیم عادل شیخ
NA-239 Karachi South I یاسر بلوچ
NA-240 Karachi South II رمضان گھانچی
NA-241 Karachi South III خرم شیر زمان
NA-242 Karachi Kemari I داوا خان
NA-243 Karachi Kemari II ایڈووکیٹ شجاعت علی خان
NA-244 Karachi West I آفتاب جہانگیر
NA-245 Karachi West II عطا اللہ خان
NA-246 Karachi West III ملک عارف اعوان
NA-247 Karachi Central I
NA-248 Karachi Central II ارسلان۔خالد
NA-249 Karachi Central III بیرسٹر عذیر غوری
NA-250 Karachi Central III ریاض حیدر
#انتخابی_نشا��_عمران_خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Lets regroup. Lets reassemble.Lets get up & fight. We honor bat but our real election symbol is Imran Khan. We have been dealt a blow. But remember the words of IK you only are defeated when you accept defeat & we dont accept defeat #PrimeMinisterImranKhan#انتخابی_نشان_عمران_خان
بیرونی ممالک جانے کے راستے!!
اگر آپ بیرونِ ممالک آنا چاہتے ہیں تو اسکے مختلف طریقے ہیں اور یہ اس پر منحصر ہے کہ آپکی عمر، تعلیم، خاندانی صورتحال اور پیشہ کیا ہے۔
یہاں بات کرتے ہیں تعلیم یافتہ افراد کی جنکے پاس سائنس یا بزنس کی ڈگریاں ہیں۔
ایسے افراد بیرونِ ملک اعلی تعلیم کے حصول کے سلسلے میں سٹوڈنٹ ویزا پر آ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے امریکہ، برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا ، چین اور ملیشیا کی کئی یونیورسٹیاں ہیں جہاں کم قیمت میں، سکالرشپ یا مفت میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔
اس حوالے سے کئی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں ماسٹرز اور پینایچ ڈی لیول کے پروگران ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔چند ایسی ویب سائٹس جہاں ماسٹرز کے پروگرام مختلف ممالک کی مختلف یونیورسٹیوں میں ڈھونڈے جا سکتے ہیں وہ یہ ہیں:
https://t.co/8hqpxbXvHw
(ماسٹرز کے پروگرامز کے حوالے سے)
https://t.co/R22Rzv3mqO
(پی ایچ ڈی کے پروگرمز کے حوالے سے)
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان دو ویب سائٹس پر اپ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف طرح کے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز دیکھ سکتے ہیں۔
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ بہت سے یورپی ممالک میں تعلیم مفت ہے تاہم ان ممالک میں سمسٹر فیس لی جاتی یے جوفی سمسٹر چند سو یور ہوتی ہے یعنی ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے کے درمیان۔ البتہ اس سمسٹر فیس سے اپکو مفت پبلک ٹرانسپورٹ�� لائیبریری اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ فیس تعلیمی اخراجات کی مد میں نہیں لی جاتی۔
جن یورپی ممالک میں تعلیم کم قیمت یا کم و بیش مفت ہے ان میں جرمنی سرِ فہرست ہے۔
اسکے علاوہ چیک ری پبلک، امفن لینڈ ، ناروے، آسٹریا وغیرہ میں بھی سمسٹر فیس نہیات کم ہے۔ جرمنی یورپ کا آبادی اور وسائل کے اعتبار سے ��ڑا ملک ہے اور یہاں مخلتف شعبہ جات میں دنیا کی ٹاپ کلاس یونیورسٹیاں موجود ہیں ۔ جرمنی میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز اور سکالرشپس آپ اس ویب سائٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔
https://t.co/HokzxqYKYB
فرانس میں انگریزی میں تعلیمی ڈگریوں کے پروگرام اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/qpxpYMu9D9
سویڈن میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/VhqQO3fTtT
ناروے میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/DpRZEFItOE
امریکہ میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/RWBiBA8MdD
کینڈیا میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/sHpqq0KOjT
اور ایسے ہی دوسرے ممالک میں انکے آفیشل پلیٹفارمز پر۔
ساینس کے شعبہ جات میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کم و بیش جاب کی طرح ہوتی ہے۔ اس حوالے سے آپکو یورپ اور امریکہ میں مختلف ٹاپکس پر پی ایچ ڈی پوزیشنز اور پوسٹ ڈاک کے لیے اپلائی کرنا پڑتا ہے۔
ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو مخلتف پی ایچ ڈی پوزینشز ٹاپکس کے اعتبار سے ملیں گی وہ یہ ہے:
https://t.co/AHmV7gQEAf
اسکے علاوہ امریکہ اور دیگر ممالک میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کی پوزینشز مخلتف جاب پورٹلز پر ایڈورٹائز ہوتی ہیں۔ آپ ان جاب پورٹلز پر جا کر Phd یا Postdoctoral لکھیں تو ایسی کیی پوزیشنز آئیں گی جنکی شرائط پر اگر آپ پورا اُترتے ہیں تو ان ��ر اپلائی کر سکتے ہیں۔
مخلتف جاب پورٹلز یہاں پر:
https://t.co/ni0xFUmz0M
اگر آپ کینڈیا، آسٹریلیا،نیوزی لینڈ وغیرہ امیگریشن باہتے ہیں تو اس کے لیے ان ممالک کی ویب سائٹس یہ ہیں:
کینیڈا
https://t.co/2zZn9raxkI
آسٹریلیا
https://t.co/fEvixBDUw2
نیوی ذی لینڈ
https://t.co/uAUEm1zVd8
خدارا ایجنٹوں اور انسانی سمگلروں کے ہاتھوں ذلیل ہو کر مت آئیں۔ آپ اگر پڑھے لکھے ہیں تو انٹرنیٹ پر باہر کے ممالک میں تعلیم ، کاروبار اور امیگریشن کے حوالے سے تمام معلومات خود بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے اور اپنے عزیز و اقارب کی زندگیاں کو یوں داؤ پر مت لگائیں کہ کل کو آپکے بوڑھے ماں باپ یا بچے تمام عمر بس آپکا راستہ ہی تکت�� رہیں۔
برائے مہربانی سب ان معلومات کو ضرور شیئر کریں۔
شکریہ🙏😊❤️
آج میرے بڑے بھائی لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک کو شہید ہوئے 14 برس بیت گئے
فیض نے 22 گولیاں سینے پر کھائیں،35 دہشت گرد مارے۔وہ اپنی آخری سانس تک لڑا۔بعد از شہادت وہ 2 روز تک وہیں پڑا رہا۔اور یوں وطن کے دفاع کا اپنا حلف اسنے پورا کیا
دعا ہے ان قربانیوں کےثمرات عام عوام تک پہنچیں آمین