ہر جگہ فوج بھیج دینے سے مسلہ حل نہیں ہو گا، پولیس کو بااختیار بنائیں اور قبائلی مشران کو اعتماد میں لیں.
@NaeemRehmanEngr
JI Dharna | Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
@PTIofficial اس ویڈیو میں یوتھیوں کے لیے ایک بہت بڑاسبق ہے،!
نیازی کے بچے بیرونِ ملک عیش و آرام کی زندگی گزار رہے ہیں، PTI کے بڑے بڑے لیڈر اور اراکینِ اسمبلی اپنے خاندانوں سمیت مراعات اور بلیو پاسپورٹ کے مزے لوٹ رہے ہیں، جبکہ غریب کارکن جیلوں میں سڑ رہا ہے اور مقدمات بھگت رہا ہے
@SdqJaan YouTuber sahib KP
اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی مراعات اور تنخواہوں پر ایسے خاموش ہیں جیسے فری وائی فائی کا پاسورڈ پوچھ لیا ہو 😄
نہ کوئی وی لاگ، نہ کوئی ریاکشن… لگتا ہے اس ٹاپک پر ان کا مائیک بھی شرم سے بند ہو گیا ہے!
@uae2me We are sincerely grateful to the UAE for its continuous and unwavering support. We deeply appreciate this strong partnership and look forward to its continued growth and success in the future. 🇵🇰🫱🫲🇵🇸
@Tiju0Prakash Breaking news: In India, LPG gas has apparently gone on a long vacation, petrol queues are longer than movie ticket lines, and people are considering a “back to village” lifestyle upgrade 🚜
@UmarCheema1 اس سارے معاملے میں عجیب حال ہے—PTI اور چند بھارتی صحافی و عہدیدار ہی جیسے قبض میں مبتلا ہیں 😄
ورنہ باقی دنیا تو پاکستان کی سفارت کاری کی اتنی تعریف کر رہی ہے کہ نوبل امن انعام کی بکنگ ابھی سے عاصم منیر اور شہباز شریف کے نام پر ہوتی نظر آ رہی ہے!
@SHABAZGIL Despite the propaganda spread by Pakistan’s enemies, the world acknowledges and salutes Prime Minister Shehbaz Sharif for his leadership and wisdom in preventing a potential nuclear conflict.
@Hanzii001@SdqJaan یہ خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے۔
· نیب کی کارروائی: نیب نے تحقیقات کے دوران 109 جائیدادیں (جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد)، 77 لگژری گاڑیاں (94 کروڑ روپے سے زائد)، 114 بینک اکاؤنٹس (579 کروڑ روپے)، اور 3 کلو سے زائد سونا برآمد یا منجمد کیا ہے۔