پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Deeply saddened by the loss of precious lives and widespread devastation caused by the floods and landslides in Nepal’s Rasuwa District and other affected areas.
My heartfelt sympathies are with the bereaved families and all those affected by this tragedy. Pakistan stands in solidarity with the Government and people of Nepal during this difficult time. We pray for the safety and well-being of all those in the affected areas.
جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر #خان_دور
لیجیے جنہوں نے جدون کو کل سے باپ بنایا ہوا تھا ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے جدون بنوں بھاگ گیا ہے اور پہلے بھی دھمکی دینے اور بدتمیزی کرنے ہر پولیس سیٹیشن میں معافی نامہ لکھ کر دے چکا ہے اور طلبا کا گروپ اس نے دھمکی کے مطابق ہی ایکٹو کیا تھا ۔ ( مشعال کیس کسی کو یاد ہے ؟ )
اور ناظرین وارث میر کا غلیظ اور گندہ نطفہ ہندوستانی چینل پر بیٹھ کر وہ کہانی سنا رہا جو ابھی تک عظمیٰ خانم نے بھی نہیں سنائی اور ریاست پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنا رہا ہے اور حکمران جماعت اسی حرامد میر کے پروگرام میں دوڑ کر پہنچے گی
میاں صاحب آج کی پکائیے فیر
یہ خاتون باہر بیٹھے لوٹ مار کرنے والے گینگ کی پاکستان میں امیج سیٹر ہیں ان کو اُن ہی کے زریعے لانچ کیا گیا اور ان کی عمران خان کے لیے ہر ہمدردی اُس گینگ کے مفادات سے وابستہ ہے ۔ بظاہر یہ بہت انقلابی بننے کی کوشش کرتی ہیں مگر دراصل یہ اُس انڈر کور گینگ کی حصہ ہیں جو باہر بیٹھ کر دونوں طرف کھیل رہا ہے ۔ بطور خاتون میں ان کی عزت کرتا ہوں مگر جو ایجنڈا یہ لے کر چل رہی ہیں اُس کی کوئ عزت نہیں ۔ بدقسمتی سے سادہ لوح کارکن ایسے لوگوں کو مسیحا سمجھتے ہیں اصل مسیحا عائشہ بھٹہ جیسے غریب کارکن ہیں جو جیلیں بھگتنیں کے باوجود آج بھی اُسی تکلیف میں ہیں مگر پیچھے نہیں ہٹے۔ ایسے لوگوں کو پہچانیے اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ ۔
اب اگر میرے خلاف یہ وی لاگر شروع ہوجائیں تو سمجھ جائیے گا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ اور ساتھ حفیظ اللہ نیازی صاحب کا ٹوئٹ بھی پڑھ لیں
ڈیرہ غازی خان: علامہ اقبال ٹیچنگ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی نااہلی؟؟؟۔
چلڈرن وارڈ سے نومولود بچہ غائب ورثا کا شدید احتجاج پولیس تھانہ سول لائن موقع پر پہنچ گئی۔
کیا امریکہ سے 50 کروڑ روپے پھر فارن فنڈنگ کی صورت میں آئے تھے؟
اور علی امین گنڈاپور کے پاس وہ 40 کروڑ روپے کہاں سے آئے تھے جو انہوں نے پارٹی کو چندہ دیے؟
کیا یہ رقم کرپشن کی کمائی تھی یا اس کا کوئی باقاعدہ اور قانونی ذریعہ تھا؟
پہلے ان سوالات کا جواب دیں، پھر سلمان اکرم راجہ سے حساب مانگیں۔
I think Wajahat Gill Moeed Adeel Habib Sabir Shakir Imran Riaz Shahzad Akbar should immediately come to Pakistan after this news and protest with Imran Khan's family. Suppose if this news is true, then only Imran Khan's enemy can stay outside the country, those who care should immediately reach Pakistan. And if this news is not true, then the sincere people of PTI should see how big frauds these people are and are just making money by using you people. At least a truly sincere person for Imran Khan will not watch the vlog of this shameless person after this false, baseless news.