سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
Singer Adnan Sami left his Canadian nationality and got Indian passport to become an Indian national. But according to government, the passport is not the proof of Indian citizenship. Means Adnan is still a Pakistani. Means Dhobi Ka Kutta, Ghar Ka Na Ghaat Ka.🤪
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں
آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️
جنگ کے خدشات کو دیکھتے ہوئے قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی سٹاک میں پڑے پٹرول کی قیمتیں جمعے کا انتظار کئیے بغیر راتوں رات پچپن روپے بڑھا کر آئل کمپنیوں کو فائدہ ہوا تب آئل کمپنیاں خاموش رہیں
آج پٹرولیم قیمتوں کو حکومت نے برقرار رکھا ہے باوجود اس کے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں چھ فیصد تک ایک ہفتے میں گراوٹ کا شکار رہی ہیں
اس چھ فیصد کے مطابق کم از کم بھی تیس روپے فی لیٹر کمی کا فائدہ عوام کو دینا بنتا تھا لیکن حکومت پاکستان نے عوام کی بجائے آئل کمپنیوں کے مفادات کا سوچا
یاد رہے کچھ دن قبل آئل کمپنیوں نے وزیراعظم کو خط لکھا تھا کہ یکمشت قیمتیں مت کم کریں
جس پر حکومت اور آئل کمپنیوں میں کافی تناو چل رہا تھا بلآخر آئل کمپنیاں اپنا منافع قیمتیں کم ہونے کے باوجود ایک ہفتہ مزید پرانے ریٹوں کیمطابق کھائیں گی۔
میری عوام سے درخواست ہے اگلے ایک ہفتے کیلئے کم سے کم پیٹرول استعمال کریں اگر آپ پوری دنیا میں تیزی سے بجلی کا متبادل سورس سولر اختیار کرنے والی قوم بن سکتے ہیں تو ایک ہفتے کیلئے ان پیٹرولیم مافیاز کو شکست دینے کیلئے بھی پیٹرول کا استعمال محدود کردیں۔
Suneel Munj just launched a campaign: spend Rs. 20,000+ at a PakWheels Service Center and get a football signed by him. 🤣🤣
I mean... are you Ronaldo? Messi? Who exactly are you? Why would anyone spend Rs. 20k just to get your signed football? The confidence is unreal. 😂
🇵🇰🇮🇱 A peace negotiation in Switzerland allegedly came within inches of becoming an international assassination crisis.
Geopolitical analyst Pepe Escobar claims Pakistani military intelligence intercepted a Mossad plan to assassinate Army Chief Asim Munir during the talks, then sent Israel a message with zero room for creative interpretation.
"If you touch our delegation, we're going to wipe you off the map, period."
This one never made the headlines. Now you know why.
@RealPepeEscobar
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
"Responding to a query about the announced 7 percent salary hike, the finance secretary explained that the government decided to incorporate two ad hoc allowances from 2022 and 2025 into the basic pay before granting a 7 percent increase. However, the pay scale will be adjusted according to the 2022 scales. The disparity allowance has been increased by 15 percent, while the conveyance allowance has been raised by 50 percent in the budget for 2026-27. The minister added that the government was moving toward export-led growth."
https://t.co/pvjX14jWf6.
Applying for a UK visa from Pakistan? Keep calm, we've got you. And you don't need a visa agent!
Here's a step by step on what to expect with the application, when to book your appointment, and a reminder to always follow the official guidance.
پہلے ہوتا تھا حکومت کہتی ہوتی تھی ہم کوشش کر رہے ہیں قیمتیں کم کریں۔
اب تو سیدھا سیدھا کہہ دیتے ہیں قیمت تو 300 سے 500 تک جانی تھی ہم نے اپنی کوششوں سے اس کو 490 پر روک دیا ہے تاکہ عوام پر بوجھ نہ پڑے ۔
انتہائی عزیز اور پیارے چاچو
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دیں گے چاہے آپ کو اپنے کپڑے ہی کیوں نہ بیچنا پڑیں۔ میری اطلاع کے مطابق چین کے دورے پر آپ نے نئے اور شاندار کپڑے خرید ہیں تو کم از کم پرانے کپڑے بیچ کر ہی عوام کو ریلیف فراہم کر دیں۔ آپ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو کھربوں روپے سمیٹ کر دئیے ہیں اب کچھ تھوڑا سا عوام کا خیال بھی کر لیں۔
العارض
ڈپٹی
یہ کام تو ہم بچپن سے دیکھتے آے ہیں کہ گاؤں میں جب ٹرانسفارمر جب جل جاتا تھا تو گاؤں کی مسجد میں مولوی صاحب اعلان کرتے تھے کہ ٹرانسفارمر جل گیا ہے واپڈا والوں سے بات ہوئی ہے وہ پچاس ہزار یا ساٹھ ہزار کا خرچہ بتا رہے ہیں اس لئے سارے گھر واش دیں
مسجد میں وہ ظاہر ہے رشوت تو نہیں کہہ سکتے تھے پھر ہر گھر سے پیسے لیکر واپڈا (اس وقت بجلی کمپنیوں کے نام نہیں پتا تھے ) والوں کو دئیے جاتے تھے پھر وہ آتے اس میں تیل وغیرہ ڈالتے اور ڈی لگاتے تو گاؤں کی بجلی بحال ہوتی
خواجہ صاحب کو میرا خیال یہ حیرت ہوئی ہے کہ ان کے کہنے پر بھی پیسے لے لئے حالانکہ یہ تو برسوں سے یہی طریقہ کار چل رہا ہے
اب ذرا سوشل میڈیا کی وجہ سے مسجد میں اعلان نہیں ہوتا گھروں سے پیسے اکٹھے کر لیتے ہیں 😁😀
اگر آپ کے یہ حالات ہیں تو ہم یہ سمجھ لیں کہ ہم بابو لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہو چکے ہیں اور جن کو ہم اپنا نمائندہ بنا کر بابو لوگو کے اوپر بھیجتے ہیں کہ وہ ہمیں ان سے تحفظ اور سہولیات فراہم کریں وہ سب ناکام ہو چکے ہیں ؟
ویسے عجیب قسم کے کام ہو رہے ہیں جیٹ فیول 283 پر ہے اور موٹر سائیکل والا تیل 380 پر
مطلب جہاز اڑائیں موٹر سائیکل کی جگہ 😀😁
جب سولر کی نیٹ میٹرنگ کے کنکشن دے رہے تھے تو تب یہ بات نہیں کی کہ جتنے کلو واٹ کا کنکشن ہو گا اس سے ایک بھی یونٹ پروڈکشن زیادہ ہو گی تو وہ ہم مفت لئں گے اسکا ایک روپیہ نہیں ملے گا
تب لوگوں نے سات کلو واٹ کنکشن پر دس بارہ کلو کی سولر پلیٹس لگا لیں اب یونٹ خریدنے کے ریٹ بھی کم کر دئیے اور کمپنیوں نے اپنا یونٹ مہنگا کر دیا اور سنکشن لوڈ سے اوپر جتنے یونٹ لیسکو لے گا وہ مفت ہوں گے 😁😀
ویسے اخیر ہی کر رہے ہیں
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔