انگلینڈ کے کپتان کی ڈبل سینچری کا ذکر کرتے ہوئے سکاٹ بٹن کہتے ہیں کہ ’اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس دنیا میں ہیری بروک سے بہتر کوئی بلے باز ہے، تو آپ غلط ہیں۔‘
https://t.co/RaJuyXawV3
عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے تو سب سے پہلے یہ قانون بناۓ کہ جو بھی پنشنر چاہے فوجی ہو یا سیویلیئن ریٹارمنٹ کے بعد بیرون ملک رہائش پزیر ہو تو اس کی پنشن و دیگر سب مراعات لازمآ منسوخ ہوں! متفق تو RT لازم! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور