An Israeli settler slapped Palestinian resident Ma’zouza Obeid after invading her family home with his cattle in Khallet al-Homs, in the occupied West Bank.
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، شرم کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ رسول کا نام لیکر بھی جھوٹ بولتے سے باز نہیں آتے
دنیا میں کوئی بھی فوج مذہب کو اسطرح استعمال نہیں کرتی جسطرح پاکستان کی فوج استعمال کرتی ہے ۔ انکی ہر چیز میں اتنی ملاوٹ اور دو نمبری ہے کہ ہر بات میں پہلے سیاست کرتے ہیں پھر اپنا کام ۔ اور تو اور کام بھی وہ جس میں دو نمبری کا سہارا لیتے ہیں، اب کوئی ان سے پوچھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے کا کیا کام ہے کہ وہ عوامی اجتماع میں کھڑا ہو کر بتاتا پھرے کہ ہم اللہ رسول کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں ؟! اگر تم اتنے ہی اللہ رسول کے پابند ہوتے تو تمھارا عمل خود اس بات کی گواہی دیتا اسے سرے عام جتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں معصوم مسلمان پاکستانی بچے شہید ہو گئے۔
کیا اللہ کی فوج کی یہ ڈیوٹی اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لگائی ہوئی ہے؟ کیا اسے ہی جنرلز اور ان کی فورس نوکری نہیں جہاد سمجھتے ہیں؟