انڈین میڈیا کی بودی پر تنقید
جب آپ اپنے ائیر بیسز کو نہیں بچا سکتے تو جتنا کو کیا بچائیں گے
ایتھے رکھ ملنگی ٹھوک RT کر وائرل لے مزے
https://t.co/U5Hg50EjE9
اسے کہتے ہیں گھس کر مارنا۔۔۔۔
بلوچستان میں دہشت گردوں کے سرپرستوں نے سمجھا کہ بلوچ ہے تو پاکستان کے خلاف استعمال کر لیتے ہیں۔۔۔لیکن میں بلوچستان سے اس پاکستانی بھائی کو سیلیوٹ کرتا ہوں۔۔۔جس نے طبیعت صاف کر دی
وزرا (رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف )کی طرف سے کمزور موقف ،
سیٹل علاقوں میں بھارتی حملے کا جواب دے دیا جاتا توانکی جرات نہ ہوتی کہ چن چن کر ڈروان حملے کرتے، سوئلین پرملٹری کورٹ میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کروا جا سکتا ہے بھارت کو جواب کیوں نہیں دیا جا سکتا؟
شہباز شریف کی آج کی تقریر اتنی ہی تھکی ہوئی تھی جتنے وہ خود ۔ چھبیس جانیں چلی گئیں اور تقریر میں تین بار مبارکباد تھی
ایک بار ائر فورس چیف کا شکریہ ایک بار جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سپہ سالار کی بات اور خالی خولی کے بھرم ۔ جس ملک میں بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرکے جانیں لی جائیں وہاں ایسے بھاشن نہیں ہوتے ایکشن ہوتا ہے۔