Pharmacist to be IA...
imrankhanpti ka tiger✌ ||pti family||^||pakhtoon~ Afghan||^ ||masoom||^||Husan parast||^||girls crush||^|| manzoor jan me da zra sar❤ ||
نسیم شاہ غلط ہے یا صحیح یہ الگ بات لیکن نسیم شاہ کو ننگی گالیاں دینے والے یہی پٹواری کل تک انہیں افغانستان کے خلاف ایک ہیرو کے طور پر پیش کر رہے تھے۔ نسیم شاہ بھی کھیل کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے دائرے سے نکل کر جذبات میں آ کر افغانستان کے خلاف اپنے انداز کو نفرت کے طور پر ظاہر کرتے رہے۔ اب جب انہوں نے بطور شہری ذرا سی سیاسی مخالفت ظاہر کی، تو انہی پٹواریوں نے دوبارہ ننگی گالیاں دینا شروع کر دیں اور انہیں افغانستان جانے کا کہنے لگے۔ پٹواری کہتے ہیں کہ یہ کھلاڑی رہے سیاسی نہیں تو انہی پٹواریوں سے کوئی پوچھے کہ پورا بورڈ سیاسی ہے سلیکشن سب کچھ میرٹ کے بغیر ہوتا ہے، کوئی کھلاڑی حکومتی سیاسی شخص کی تعریف کریں تو ٹھیک اگر مخالفت کرے جو اسکا آیینی حق ہے تو ننگی ننگی گالیاں اور پروفیشنلزم یاد آجاتا ہے؟
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں بطور پشتون آپ جتنا بھی بڑا محبِ وطن بننے کی کوشش کریں، آخرکار یہی لوگ آپ کو گالیاں دیں گے اور افغانستان جانے کا طعنہ دیں گے۔
میں بطور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور بطور پاکستانی شہری، جس کی پیدائش بھی یہیں ہوئی اور پوری زندگی یہیں گزری، ہمیشہ پاکستان کی بہتری کی بات کرتا رہا ہوں۔ لیکن آج تک مجھے کوئی پہچان نہیں ملی، بلکہ الٹا روزانہ ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بار بار افغانستان جانے کا کہا جاتا، یہ ہر عام شہری کی کہانی ہے کوئی کدھر چلا جاۓ اور کوئی کہا یہاں بس صرف وہ رہے جس کی لاٹھی اسکی بھینس
Punjabi celebrities criticise and mock governments of other provinces especially Sindh openly even on talk shows but if celebrities of other provinces critice Punjab government their career is threatened, they are harassed by patwari kohtakhor.
جن کو پشتونوں ہمارےجنوبی اضلاع خاص کر لکی مروت قبیلے کےلوگوں سے نفرت ہے جوکہ اپنے وسائل کے ہوتےہوئے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیاہے وہ اپنی عورتوں کو یا تو فیملی پارکوں میں بھیجا کرے یا پھر پاکستان سے باہر چلےجائے ہم کسی کے گھروں میں نہیں گھسے
@AfghaNarrative@WaziristanFirst
ہم بلوچستان (ساؤتھ پختونخوا) کے پشتون بھی جنوبی پشتون ہیں۔ ہم وہ کام نہیں کرتے جو بنوں یا مروت کےکچھ لوگ کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہماری ثقافت، جیسے اتن اور دیگر روایات، ہماری یونیورسٹیوں کی ثقافتی سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔
یہ عقل کے اندھے خود اُلٹا کیمروں سے چاند دیکھتے ہیں، اور اان پر اندھا اعتماد کرنے والے کبھی کہتے ہیں کہ پشاور والوں نے کبھی 30 روزے رکھے ہیں؟ تو کبھی کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ پشاور والوں کی شہادتوں کی کوئی حیثیت نہیں۔
This is actually a drug rehabilitation center that was targeted by the Pakistan Air Force yesterday and claiming that it was an ammunition site not a hospital.However Al Jazeera present a documentary on this in 2023 presenting it as a hospital providing rehabilitation services.
Dismayed by fresh reports of #Pakistan airstrikes in #Afghanistan and resulting civilian casualties. My condolences. I urge parties to de-escalate, exercise maximum restraint & respect international law, including the protection of civilians and civilian objects such as hospitals
I am deeply saddened by the latest reports of civilian casualties as a result of Pakistani airstrikes in Kabul. Targeting civilian homes, educational facilities or medical infrastructure, either intentional or by mistake, is a war crime. The sheer disregard for human lives, especially during the holy month of Ramadan, is sickening and deeply concerning. It will only fuel division and hatred. I call upon the UN and other human rights agencies to thoroughly investigate this latest atrocity and hold the perpetrators to account. I stand with my Afghan people in this difficult time. We shall heal, and we will rise as a nation. We always do. Inshallah ! 🇦🇫
اې خدایه ! عقل راکړه
اې خدایه ! پویه را
زړګې مضبوط راکړه
او سینه لویه را
سترګې د لمر راکړه
رحم د ځان را
بیا ټول غمونه
د دې جهان را
ما ته یې په سر کړه
ځار درنه شمه
زه به یې وړمه
زه به یې وړمه
#دغنی_خان_لسم_تلین#RememberingGhaniKhan