1) Edhi: Abdul Sattar Edhi foundation A.number: 0951650502743 Askari bank, Allama Iqbal town branch, Lahore.
2) Al-Khidmat,Account title: Al-Khidmat A.number: 02140100861151Meezan Bank
3) BRSP -: Balochistan Rural Support Programme A.number: 0229-7900526301
H B Limited, Quetta
#ISPR
Prime Minister of #Pakistan, Prime Minister of Azad Jammu and #Kashmir and General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) visited Muzaffarabad.
#COAS later visited troops deployed on the front lines along Line of Control (LOC) in Sarian Sector.
Upon arrival at Jammu and Kashmir Monument Muzaffarabad, PM of Pakistan, PM of AJ&K and COAS laid floral wreath at Martyrs' Monument and paid rich tribute to the supreme sacrifices of Shuhada.
The leadership acknowledged that the fortitude, resilience and unwavering faith of Kashmiris in the face of unabated brutality of Indian occupation forces in IIOJK had been exemplary. The brewing humanitarian and security crises in the IIOJK seriously threatens regional peace and stability. Pakistan would always stand with Kashmiris in their just struggle for the inalienable right to self determination in light of UNSC resolutions.
“India is attempting to change the demography of IIOJK through illegal administrative and unilaterally imposed draconian laws and security clampdowns. Such machinations cannot suppress the will and the yearning of the Kashmiri people to attain their legitimate objectives.”
COAS was briefed about the latest situation along the LOC and appreciated the operational readiness, high morale and effective response of troops to Indian CFVs.
Addressing the troops, COAS reiterated that any aggression or violation of territorial sovereignty of Pakistan will be responded with full national resolve and military might.
“Pakistan Army is well versed with the full threat spectrum and is perpetually ready to respond effectively”.
COAS also mentioned the Indian state sponsored terrorism in Pakistan which now extended to heinous targeting of individual Pakistani citizens on our soil. Such callous disregard for international law and norms of international system was becoming a routine occurrence and India was now being called out openly by many countries in the world, exposing her sham credentials, COAS concluded. Pakistan would continue to expose all such attempts and ensure the security of its citizens.
Earlier on arrival, COAS was received by Commander Rawalpindi Corps.
حساس اداروں کے نام پہ عوام کو لوٹنے کھسوٹنے کا سلسلہ جاری
ابھی اس نمبر سے میسج آیا پھر کال آئی کہ آپ کے پاس جو vivo v23 موبائل ہے یہ چوری کا ہے اور اس پہ FIR ہے ڈیرہ اسماعیل خان میں ۔ میں نے FIR کا نمبر پوچھا، نہیں بتایا گیا، پھر پوچھا کہ موبائل گم کب ہوا ، 18 دسمبر 2023 کی تاریخ بتائی گئی۔ میں نے پھر اسے بتایا کہ یہ موبائل میرے پاس مارچ 2022 سے ہے اور ڈبہ پیک خریدا تھا ۔ پھر کہتا کرنل صاحب سے بات کریں ، اس نے میرا آئی ڈی کارڈ نمبر ، ایڈریس ، اس پہ رجسٹرڈ سمز سب کچھ بتایا، میں نے اسے کہا تم نے میرا ایڈریس بتا دیا ہے تو ا جاؤ گھر اور FIR بھی لیتے آنا ، بیٹھ کر بات کر لیتے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ یہ گروہ منظم انداز میں کام کررہے اور ISI کا نام استعمال کررہے لیکن ادارے کیوں ان پہ ہاتھ نہیں ڈالتے۔ اس سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ اس دور میں سب سے قیمتی چیز Data ہے ان جرائم پیشہ عناصر کے پاس ہمارا ڈیٹا کہاں سے آتا ہے ؟ کون ہے جو نادرا سمیت دیگر اداروں کے اندر سے ان لوگوں کی سہولت کاری کررہا ہے۔؟ کال کا آخری حصہ ریکارڈ کیا ہے ضرورت پڑی تو وہ بھی اپلوڈ کر دوں گا۔ متعلقہ اداروں کو ٹیگ کریں مینشن کریں اور ری ٹویٹ کریں۔ عمار خان یاسر
کیا ایک مخصوص جماعت 9 مئی جیسا واقعہ ایک مرتبہ پھر دہرانے کی سازش کررہی ہیں؟
کرک میں منعقدہ جلسے کے دوران پی ٹی ائی کارکنوں نے سیکیورٹی کے لئے آئے ہوئے پر امن پولیس اہلکاروں اور انکی گاڑیوں پر دھاوا بول دیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ مشتعل انداز میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
🔺یاد رکھیں!
۹ مئی کے واقعات میں ملوث جماعت کے نمائندوں کو ووٹ دینا وطن عزیز کیلئے جان دینے والے شہدا کی بے حرمتی کرنے والوں کو سپورٹ کرنا ہے۔
کشمیر کے مظلوم عوام کو پیغام دینا ہے کہ ہم کشمیر کا سودا کرنے والے کے ساتھ ہیں۔
پاک فوج اور پاکستان کی سالمیت کے محافظ تمام اداروں پر حملہ آور ہونے والوں کو پیغام دینا ہے کہ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
ان تمام ملک دشمنوں کے حوصلوں کو مظبوط کرنا ہے جو پاکستان کے ایٹمی طاقت کو ختم کرنے کے لئے موقع کے انتظار میں ہیں۔
🔺8 فروری کو نکلیں اور اپنے ووٹ سے ملک دشمنوں، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو اپنے ووٹ سے شکست دیں۔
🚨#ISPR - Once again BLA Fake Propaganda Exposed
The BLA attack was a well planned and coordinated attack with the intention of causing maximum loss of life, damage & destruction.
#Balochistan #Mach #Pakistan
With the will of Allah, our security forces managed to take full control of the situation, giving a befitting response while sending 21 BLA terrorists to hell.
The dead bodies, heavy weapons and ammunition recovered from the fleeing terrorists is proof that their mission failed.
The BLA poster attached is a face saving attempt, trying to show the attack as a victory but in actual fact it was a miserable failure and their claims are total lies.
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad
📌دینی حلقوں کا اتحاد پاکستان میں فرقہ واریت کا خاتمہ کر سکتا ہے۔
🗳️ الیکشن کروا کر دیکھ لیں، نتیجہ پہلے سے بھی برا نکلے گا کیونکہ نظام فرسودہ اور بوسیدہ ہو چکا۔
🪖 افوج پاکستان کی قیادت کی مدبرانہ حکمت عملی سے افغانستان میں پہلے روس کو اور پھر امریکہ، بھارت اور اسکے اتحادیوں کی شکست ہوئی اور یہی وجہ ہے کہ دشمن سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہمارے موجودہ اور سابقہ سپہ سالاروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرتا رہتاہے۔
♦️ منارہ میں خطاب
🚨 🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں جس میں عمران خان کو ٹریان کا باپ بتایا گیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ ٹریان) جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
📌 کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے۔
⛔️ چاردیواری میں زنا با لرضا ہو تو علیحدہ بات مگر جب عورت عدالت چلی جائے اور فیصلہ خلاف آ جائے تو اسلامی ریاست میں درے مارے جاتے ہیں اور دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں اپنی اولاد کو تسلیم نہ کرنے والے کو نہ تو صادق، امین کہا جاتا ہے اور نہ وزیراعظم بنایا جاتا ہے۔
🪖 اب اس ویڈیو کو ماننے کے بجائے خان کے اس گناہ کو بھی فوج کے کھاتے ڈال دو
@OfficialDGISPR@MarkhorTweets@zarrar_11PK@GovtofPakistan
#Shameful
#NikkahCase
#عدت_میں_شدت
#لنگڑا_وڑگیا_پارٹی_سمیت
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#Elections2024
السلام علیکم
حملہ ایرانی کریں ، بھارتی کریں، امریکی کریں، افغانی کریں یا ملک کے اندر رہنے والے فتنے اور منافقین کریں
ہم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰
Even after 25 years of active operations and numerous sacrifices, Armed Forces continue to attract the highest levels of aspiring Youth to join its rank and file
Pakistan Armed Forces Zindabad
#Pakistan#PakistanArmy#ISPR
حق بات یہی ہے
پاکستان کے اصل مالک وہی ہیں جو اس کے لئے اپنی جان دیتے وقت ایک بار بھی اپنی فیملی بچوں کا سوچتے نہیں ہیں
سیاستدان تو آتے ہیں مال بنا کر چلے جاتے ہیں کبھی ان کے فریب میں نہ آئے
زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰