چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب جب ہم سے ملتے ہیں ایک ہی سو��ل کرتے ہیں کہ کراچی کے شہریوں کےلئے نئے کونسے منصوبے لیکر آرہے ہو،ترجمان بلاول بھٹو زرداری مرتضی وہاب
اگر ��ندھ اسمبلی 1943ع میں پاکستان بننے کے حق میں کرارداد منظور کرے تو حلال لیکن جب وہی سندھ اسمبلی ایک نہیں درجن سے ذیادہ کرارداد پیش کرچکی ہے کہ سندھ اسمبلی اور سندھ کے عوام سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے تو وہ ساری کراردادیں حرام، واہ کیسا انصاف پایا ہے
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کی جانب سے اولڈ گولیمار کی اندرونی گلیوں کی ازسرِ نو تعمیر پےور بلاکس کی تنصیب کے ذریعے جاری ہے۔ شہری سہولیات میں بہتری کے لیے عملی اقدامات۔
#KarachiWorks@murtazawahab1
@BBhuttoZardari
ان چار پانچ یوسیز کو ملاکر پارٹی کا جب بھی اجلاس بلایا گیا ہے جس میں سو لوگ بھی شامل ��ہیں ہوتے یہ تو عوام کی دلچسپی ہے اس لئے بلاول صاحب کو نوٹس لینا چاہیے، گلشن حدید، اسٹیل ٹاٶن، شاہ ٹاٶن، پپری گگر پھاٹک جیسی یوسیز بربادی کا منظر پیش کر رہی ہیں
@BBhuttoZardari
ضلع ملیر کی چار پانچ یوسیز ہیں جو آج بھی گٹروں کے پانی سے روڈ بھرے پڑے ہیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں ان یوسیز کے چیئرمین پیسے خرچ کرنے کے لئے تیار نہیں ان یوسیز میں پیپلز پارٹی کا ڈھانچہ کلیپس کر گیا ہے آپس میں دست گریباں ہیں، پلیز پارٹی کو بچالو
@bashirnichari1@desivalues ن لیگ نے گراٶنڈ پر کم ذیادہ پیسہ ان صحافیوں اور اینکر پرسنس پر خرچ کرتے ہیں جو ان کے کرتوتوں کو چھپاتے بھی ہیں اور بڑھا چڑھاکر ��ن کی حمایت میں خبریں بھی چلاتے ہیں پچھلے چالیس سالہ رکارڈ تو یہ ہی بتا رہا ہے جو ان کے کارنامے ہم دیکھتے آ رہے ہیں
سندھ سے وفا
سانگھڑ ضلع کی قومی اسمبلی کی دونوں نشستوں سے منتخب پ پ پ کے نمائندوں ایم این اے شازیہ مری اور ایم این اے صلاح الدین جونیجو نے بجٹ اجلاس کے دوران سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف قومی اسمبلی میں ارسا کے خلاف بھرپور احتجاج کیا
@ShaziaAttaMarri@salahuddinjunej
@BBhuttoZardari
ضلع ملیر میں پیپلز پارٹی کو سب سے ذیادہ نقصان پارٹی کے ا��در گروپ بندی کرنے والوں نے دیا ہے، 1 سے 4 گریڈ کی نوکریوں کی غیر منصفانہ بندر بانٹ اور اپنے کارکنان کو نظرانداز کرنے پر کارکنوں میں غصہ پایا جاتا ہے
بیرسٹر عامر حسن
پینل ڈسکشن کے دوران بیرسٹر عامر حسن نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آئینی اور سیاسی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ محترمہ نے آئین کی بالادستی، جمہوری اداروں کے استحکام اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے تاریخی کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی سیاست کا محور عوام تھے اور انہوں نے ہمیشہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے آواز بلند کی۔ بیرسٹر عامر حسن نے کہا کہ شہید محترمہ کی زندگی نوجوان نس�� کو یہ سبق دیتی ہے کہ اصولوں پر قائم رہ کر ہی قوموں کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔
#BenazirBhutto #BarristerAamirHassan #RuleOfLaw #Democracy
@BBhuttoZardari
@barristeraamir
@faisalmirppp
@benazeernoor@BBhuttoZardari ادی نئی کہانی یہ ہے کہ بلاول صاحب کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے ورنہ ضلع ملیر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سے جا رہا ہے، بہت س��ری یوسیز ہیں جہاں کام کرنے کی ضرورت ہے لیکن پارٹی میں گروپ بندی نے پارٹی کو کمزور کردیا ہے جس پر مخالفین خوشیاں منا رہے ہیں
@BBhuttoZardari
سر ضلع ملیر میں پیپلز پارٹی کی سیاست ڈوب رہی ہے آپ کی محنت اور جدوجہد کو ناکام بنایا جا رہا، پلیز ایکشن لیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے اور مخالفین فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوجائیں اور پیپلز پارٹی کو سیاسی نقصان پہنچ جاۓ
گلگت بلتستان کی فضائیں اس وقت وزیراعظم بلاول کے نعروں سے گونج رہی ہیں--
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جسے پاکستان کے تمام صوبوں کے عوام کی حمایت حاصل ہے