Imran Khan is standing tall despite three years of solitary prison. Only two leaders hve faced jail so bravely in the political history of Pakistan. Zulfiqar Ali Bhutto was the other leader
#WorldwideProtestsForImranKhan as he stands like a tall mountain, not bending, not bowing.
The protests are testament to his support. The only leader with the power of moving the whole world.
پاکستان کی ٹوٹل 78 سالہ تاریخ میں مسلسل 56 سال سٹار رہنے والے واحد قومی ہیرو کو آج جیل میں 3 سال گزر گئے۔
وہ تین سال سے قوم کی نظروں سے اوجھل ہے لیکن اس کا نظریہ، اس کا ڈٹ جانا اس کا لڑ جانا بچے بچے کے دل میں گھر کر چکا ہے۔ وہ ایسے ڈٹا ہے کہ اس کے دشمن بھی ، بھگوڑے بھی ، بزدل بھی ، ڈیل میکرز بھی دل ہی دل میں اس جیسی بہادری کی تمنا کرتے ہیں۔
تاریخ جب کبھی اس کی داستان لکھے گی تو کہے گی کہ نام نہاد فاتحِ عالم کال کوٹھری میں پڑے ایک قیدی کو فتح نہ کرپائے کیونکہ وہ کہتا تھا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کا خواب رہ جائے گا۔!
Educated at Aitchison & Oxford. Became one of the greatest cricketers in the history of the world, lifting the world cup as captain of Pakistan. Established shaukat khanum hospital,one of the biggest charitable projects in the history of Pakistan. Established a quality University NAMAL in a remote district. Started a political party and made it the biggest political party of the country. Became Prime Minister. A life spent working for and representing the country and it's people. Today he completes 3 years in jail. Is he perfect? No. Has he not made mistakes? Of course he has. Can there be a way forward to take Pakistan out of perpetual crises and create the national reconciliation desperately needed without him? Absolutely Not! Time to move on and stop this endless cycle of intrigue and revenge. Free @ImranKhanPTI and let him play a role for national healing and cohesion that only he can play. Not for his sake but for the sake of Pakistan and most importantly for the future of the more than 150 million youth of Pakistan
“We can never judge the lives of others, because each person knows only their own pain and renunciation. It's one thing to feel that you are on the right path, but it's another to think that yours is the only path.”
| Paulo Coelho
عمران خان دو دن جیل نہیں کاٹ سکتا۔۔
آج عمران خان کو جیل میں 3 سال ہو گئے۔۔
عمران خان اقتدار سے نکلے گا تو سیدھا لندن جائے گا۔۔
عمران خان کے نہ پلیٹلٹس گرے نہ ڈیل،نہ ڈھیل،نہ آصف زرداری والا رستہ اور نہ نوزشریف والا راستہ،وہ کہہ چکا،کہیں نہیں جاؤں گا،میرا جینا مرنا پاکستان میں۔۔
عمران خان سے بیساکھیاں چھن گئیں تو فارغ ہو جائے گا۔۔
آج عمران خان نے سب قائداعظم ثانیوں کو بیساکھی زدہ زندگی گذارنے پر مجبور کر دیا۔۔
اور عمران خان جتنی سپورٹ ہمیں ملے تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
اور عمران خان سے ڈبل سپورٹ لے کر اور چار سالوں میں ملک کا سوا ستیاناس کر کے اب بحثیں یہ کر رہے کہ سارا قصور نظام کا،ہم فیل یا ناکام نہیں ہوئے،یہ نظام فیل ہوا،یہ نظام ناکام ہوا۔۔
ملک میں مالی سال 2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بے مثال کارکردگی پر کسی کا احتساب ہو گا یا پھر اس کو سسٹم کے کھاتے ڈال کر اہل اقتدار مزے کرتے رہیں گے؟
Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.
نیا جال لائے پرانے شکاری: پاکستان بننے کی صرف 3 سال بعد غازیِ ملت اور بانیِ کشمیر کا خطاب پانے والے صدرِ ریاست سردار ابراہیم کو برطرف کر دیا کیونکہ "مرکز" ان سے ناراض ہو گیا تھا۔ عوام نے اس فیصلے کو نہیں مانا، دو سال میں 4 صدور بنائے گئے لیکن حالات خراب ہی رہے۔ آزاد کشمیر کے اہلکاروں نے عوام پر گولی چلانے سے انکار کیا تو پھر ریاست نے پنجاب اور سرحد سے فوجی و پولیس اہلکار بھیجے۔ بیانیہ وہی اختیار کیا گیا جو آج بھی ہے۔ سردار ابراہیم کا سدھن قبیلہ مسلمانوں اور مسلمانوں کی ریاست کے خلاف ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں اسے Sudhan vs Muslim بیانیہ لکھا گیا۔ شائد اس وقت غیر ملکی سازش اور فارن فنڈنگ کی اصطلاحات ریاست کے عالی دماغوں نے نہیں سوچی تھیں۔ 1947 میں ڈوگرہ راج اور بھارت کے خلاف جدوجہد کرنے والوں پر گولی چلی، لوگ مارے گئے یہاں تک کہ گھروں کو جلایا گیا تاکہ "امن" قائم کیا جا سکے۔ پلندری ڈسٹربنس سپیشل ٹربیونل ایکٹ بنا کر "مجرموں" کو قرار واقعی سزا دی گئی۔ جاتے جاتے حبیب جالب کا ایک شعر کہ
وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے
سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے۔۔۔
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر فارم 47 کے اس نظام کو اپنی موت آپ مار دیا ہے عمران خان کی ہمت حوصلے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے اور کمپرومائز نہ کرنے کی پالیسی نے اس نظام کے گھٹنے ٹکوا دیئے ہیں،لڑائی لڑنے کا ڈھونگ تو نواز شریف زرداری نے بھی کیا مگر جیت عمران خان کے حصے میں آئی۔۔۔عمران خان نے کہا تھا یہ اعصاب کی لڑائی ہے اس لڑائی کا میں ماسٹر ہوں۔۔کچھ کن ٹٹے بھگوڑے آئے تھے عمران خان کو کمپرومائز پر تیار کرنے مگر اس میں بھی وہ ناکام رہے
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
سلیم کوثر
آزمائش بہت سے نقاب اٌلٹ دیتی ہےکہیں پارسائی کا، کہیں صبر کا، کہیں انسانی ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا، کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قٌدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے۔
ن لیگ۔۔
یہ پیپلز پارٹی والے فاشسٹ،یہ کرپٹ اور یہ اڑھائی تین ہزار ارب دبئی پہنچا چکے۔۔
پیپلز پارٹی۔۔
یہ لیگی حکومت جعلی مینڈیٹ والی جعلی حکومت،یہ فارم 47 کی حکومت،یہ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔
اب مزے کی بات یہ کہ کرپٹ جماعت کو جعلی مینڈیٹ سے کوئی مسلہ نہیں اور جعلی مینڈیٹ والوں کو کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں کیونکہ ایکدوسرے کے کپڑے اتار کر بھی دونوں اس وقت تک اتحادی۔۔
Updated through 24 July 2026:
Pakistan’s diesel price has risen 17.1% in one week -- from Rs323.30/litre to Rs378.66/litre
Pakistan: +17.1%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%