ڈاکٹروں کیجانب سے پیسے لیکر کاغذوں میں جعلی ضربات بتانے/چھپانے سے لیکر "اصلی ضربات" سٔن کرکے زخموں کے چیرے لمبے و گہرے کرنے، ہڈی توڑنے، گولی کا سکہ پھنسانے و جنسی جرائم کا کیس ڈالنے/بچانے + متاثرہ بالخصوص کنواری کو habitual قرار دینے کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے
کسی بھی جاہل کے سامنے دلیل رکھنا ایسے ہی ہے
جیسے انسان سور کے آگے شاہی دسترخوان لگا دے
وہ گند کھانے والا
اس بات کا شعور رکھتا ہی نہیں
کہ اس کے منہ میں فضلہ ہے یا کوئی لذیذ شے
اسے صرف پیٹ بھرنے سے مطلب ہے
جیسے سور اپنی کتلی اٹھا کر سیدھا بھاگتا ہے
بغیر مڑے، بغیر سوچے، بس اپنی گندگی کی طرف
ویسا ہی جاہل اپنے گھمنڈ میں سیدھا چلا جاتا ہے
سمجھتا ہے کہ وہی سچ ہے، باقی سب غلط ان دونوں گندے جانوروں سے شعور کی توقع رکھنا
اپنے وقت اور عقل کی سب سے بڑی فضول خرچی ہے
ان دونوں کو صرف فائر ہی مارا جا سکتا ہے
کیونکہ دلیل ان کے سر میں داخل نہیں ہوتی
#خیال
مودی سے معافی مانگ لی ویڈیو بنوا لی،
لیکن ہمارے دانشوروں کی وڈی جمہوریت میں اب تک اس بچی کا جینا محال ہے،
نا معلوم نمبرز سے کالیں آتیں میسج آتے کہ ریپ کریں گے مار کے نالے میں پھینکیں گے،
یقیناً ہمارے ہاں جو پچھلے ہفتے انڈیا کی جمہوریت کے گن گا رہے تھے وہ اب لازماً وہاں کے سسٹم کے داغ دھبوں پر بھی بات کریں گے،
چن صاحب ! راچپوت پر ہیروین ڈالی گئی آپ اس حکومت کا حصہ اور ترجمان تھے ، اسے پابند سلاسل کیا گیا کال کوٹھڑی میں ڈالا گیا لیکن اس نے کلمہ حق کہا اور نا ڈرا نا جھکا ، بلکہ اس کی آواز اور مضبوط ہوئی تھی اور آج بھی ڈٹ کر بولتا ہے لیکن آپ اپنی موجودہ جماعت چھوڑ کر کیوں گئے تھے ؟ کس نے کہا تھا اور کیا خوف تھا ؟
بھلوالی سانڈھ کے بعد سرگودھوی چوہا میدان میں اترا ہے۔ شوشل میڈیا پر جو چاہے بکواس کرتے چلے جاؤ، کوئی روک ٹوک نہیں۔ پیکا شاید واقعی ہی بتی بنانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ دو اور چھ ماہ تک کے لیے سیو بھی کر رہا ہوں تاکہ بھلوالی سانڈھ کے ساتھ سرگودھے کے چوہے کی شاندار پاکستانی صحافتی اقدار کا معلوم ہو سکے۔ کرہت آمیز کراؤڈ۔
Many people confuse tax deductions with tax credits. Although both help reduce your tax burden, they work in different ways. Let's understand the difference with simple examples. 👇
1️⃣ Tax Deduction
A tax deduction reduces your taxable income before your tax is calculated.
Example (Section 60 - Zakat):
Suppose your taxable income is Rs. 2,000,000 and you paid Rs. 100,000 as eligible Zakat.
• Taxable income before deduction = Rs. 2,000,000 • Less: Zakat deduction = Rs. 100,000 • New taxable income = Rs. 1,900,000
Your tax is now calculated on Rs. 1.9 million instead of Rs. 2 million. The actual tax saving depends on your applicable tax rate.
2️⃣ Tax Credit
A tax credit reduces your tax payable after your tax has been calculated.
Example (Section 63 - Voluntary Pension Scheme):
Suppose your tax liability is Rs. 300,000 and, after investing in an approved pension fund, you qualify for a tax credit of Rs. 40,000.
• Tax before credit = Rs. 300,000 • Less: Tax credit = Rs. 40,000 • Final tax payable = Rs. 260,000
Unlike a deduction, the credit reduces your actual tax bill.
Easy way to remember:
✅ Tax Deduction → Reduces taxable income → Tax is calculated on a lower amount.
✅ Tax Credit → Reduces tax payable → Directly lowers your final tax bill.
Examples under the Income Tax Ordinance, 2001: • Section 60: Zakat (Tax Deduction) • Section 63: Investment in an approved Voluntary Pension Scheme (Tax Credit)
Understanding this difference can help you make better tax planning decisions and claim the tax relief available under the law.