@BasharatRaja786 بشارت بھائ یہ کیا سائنس ہے؟ محض ایک ادارہ جاتی ترقیوں اور ٹرانسفر پوسٹنگ پر ٹویٹ کیوں؟ اس طرح کی کاروائی تو پاکستان کے ہر ادارے میں ہر روز ہو رہی ہوتی ہیں
@UmerInamPk یہ مسلط اشرافیہ لوگوں کو بےوقوف سمجھتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسکے باپ، انکی جماعت اور تمام پارٹیوں نے مل کر تحریک انصاف کی ایک بہترین حکومت کے خلاف عدم اعتماد منظور کیا
@BalochNadir5 پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف استعداد کار کیسے بڑھے گی جب انکا پورا فوکس صرف تحریک کے لیڈرز اور کارکنان کو اغواء کرنے، انکے گھروں پر چھاپے مارنے اور چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے پر ہو گا
@SammerAbbas کیا رگڑا جائے گا؟ کسی بھی ملک میں پالیسی کسی ایک فرد کی سوچ نہیں ہوتی اس میں بہت سے لوگ اپنی رائے دیتے ہیں اور پھر تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مربوط پالیسی مرتب کی جاتی ہے۔ بقول بانی پاکستان پالیسی تو سویلین نے بنانی ہے تو کیا رگڑا جائے گا؟
@ajmaljami حل صرف ایک ہے کہ ملک کو آئین اور قانون کے مطابق چلائیں نا کہ کسی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی طرح جہاں کچھ لوگ مالک بن کر تمام قانون سے مبراء ہوں اور دیگر مالکوں کی نسلوں کو بار بار مسلط کیا جاتا ریے
@ajmaljami یہ ملک کسی فرد واحد، ادارے یا چند لوگوں کی جاگیر نہیں، ابھی کل ڈی جی آئی ایس پی آر فرما رہے تھے کہ وہ آئین کے مطابق وفاقی حکومت کے انڈر کام کرتے ہیں وہ اندرونی استحکام کے لئے یہ دھمکیاں کیسے دے سکتے ہیں کیونکہ آئین کے مطابق تو جب تک حکومت انہیں طلب نہ کرے وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
@ShahidAslam87 یہ ملک کسی فرد واحد، ادارے یا چند لوگوں کی جاگیر نہیں، ابھی کل ڈی جی آئی ایس پی آر فرما رہے تھے کہ وہ آئین کے مطابق وفاقی حکومت کے انڈر کام کرتے ہیں وہ اندرونی استحکام کے لئے یہ دھمکیاں کیسے دے سکتے ہیں کیونکہ آئین کے مطابق تو جب تک حکومت انہیں طلب نہ کرے وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
@siasatpk مسلط کرنے والوں کو اس لیے بھی اللّٰہ پوچھے کہ وہ ہم پر مسلط بھی کرتے ہیں تو ایسے لوگ، مطلب وہ طاقت کے نشے میں ہمیں اس قابل بھی نہیں سمجھتے کہ ہم پر مسلط کیے جانے والے لوگ قابل ہی ہو
کپتان صفدر احسن بھون کی ڈگری پر جوڈیشل کمیشن پہنچ گئے
داخلے کا سال، گریجویشن تاریخ، اصل ڈگریوں، ٹرانسکرپٹس، رزلٹ کارڈز اور رجسٹریشن کے ریکارڈ کی تصدیق کا مطالبہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب اور پاکستان بار کونسل سے ڈیٹا بھی مانگ لیا
https://t.co/fcS05QcEmP
@siasatpk@SohrabBarkatt جہاں یہ دلال تنقید کے مستحق ہیں وہیں انکو پالنے والے اصل گنہگار ہیں جو عوام کا پیسہ ان بےغیرتوں پر لٹاتے ہیں محض اپنی دلالی کروانے کے لئے۔ کیا کوئ اپنی جیب سے انکا منہ بھرتا ہے؟
@PkLeaderVoice یہ تمام وہ لالی پاپ ہیں جو 79 سالوں سے اس قوم کو دیے جا رہے ہیں۔ کیا یہ مطالبہ کہ ملک کو قانون اور آئین کے مطابق چلائیں، کسی وردی والے کو کسی سویلین پر کوئ برتری حاصل نہیں، جس طرح سویلین قانون کے تابع ہیں وردی والے بھی اسی طرح ہوں گے کسی کو کوئ استثنی حاصل نہیں، کوئ مشکل بات ہے
@saqibbashir156 محسن نقوی۔ ونس فار آل
رانا ثناءاللہ۔ تحریک انصاف تحریک طالبان کی بی ٹیم ہے
امیر مقام۔ سہیل آفریدی کونسلر نہیں بن سکتا اسے وزیراعلی بنا دیا
اب یہ کس منہ سے مذاکرات کریں گے تحریک انصاف کے ساتھ