سعودیوں کو حوثیوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں پاکستان ہے ناں؟ ہمارے ہاں بھی بلوچستان اور خیبرپختوانخوا میں بہت گڑبڑ ہوا کرتی تھی لیکن اب نام و نشان نہیں، سیر و سیاحت کی غرض سے گوریاں سن کریم لگا کر قابل اعتراض حالت میں گھنٹوں ریت پر لیٹی نیلے آسمان کو تکتی رہتی ہیں۔
کیا بدنصیب لوگ ہیں ہم ۔۔ ملک میں 50 ہزار میگا واٹ کے پلانٹس لگا کر پھر عوام کا خون نچوڑ کر اس سے ان پلانٹس کو کھربوں روپے کی ادائیگی کرنے کے بعد بھی شدید کوڈ شیڈنگ جاری ہے
اور اس پر وزارت خزانہ بتاتا ہے ہم نے معیشت ٹھیک کرلی ۔۔ بھائی جب سب کچھ بند کردی گے تو معیشت "ٹھیک" ہی ہوگی
History will record that the strongest and richest Arab and Islamic countries allied with Saudi Arabia against Yemen, which stood with Gaza while the Zionists committed the greatest crimes of genocide.
Türkiye, Pakistan, and Saudi Arabia did not form an alliance against Israel to support their brothers in Gaza, but rather an alliance against Yemen, which stood with Gaza.
You should be fired from PEMRA and charged under PECA for sharing a doctored AI generated video and ridiculously attepmpting to malign an elected Chief Executive of a province.
The Provincial Government of Khyber Pakhtunkhuwa should report to @NCCIAOFFICIAL immediately.
Deployment of troops in Saudi Arabia is a dangerous escalation that can push Pakistan into an endless quagmire. The people of Yemen have shown exemplary solidarity to Gaza despite suffering endless aggression and siege. Attacking them would be a political & moral catastrophe.
Why the government decided to share the concerning news about @ImranKhanPTI health now and not earlier? What's the reason? How serious his condition was? And who decided to call the doctor from UK and why?
دس اکتوبر تک مارچ وغیرہ کے اختتام کے بعد کم از کم ایک لیگی صحافی ضرور رپورٹ کرے گا کہ مسلم لیگ کے اندر سے شدید دباؤ تھا لیکن میاں صاحب نے کہا کہ ہم صرف اصولی سیاست کریں گے اور گورنر راج لگانے سے انکار کر دیا۔
بک مارک کر لیں، کہیں تو صحافیوں کی لسٹ بھی دے دوں جن کی رپورٹ ہوگی۔
What a sad and narrow-minded state of affairs.
Not mentioning the birthday of the greatest ever cricketer to represent Pakistan, yet regularly mentioning the birthdays of players who never achieved anything and players who brought shame on the country
#Cricket#ImranKhan
محسن نقوی کون ہوتا ہے جو پاکستان کے سیاہ و سفید کا مالک بن گیا ہے، کون ہے محسن نقوی اس کی جماعت کون سی ہے؟ کن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں، اخونزدہ حسین یوسفزئی
What kind of blood pressure is it that a doctor from London is needed to control it? Who is this doctor? I am sure under right to information, we are entitled to ask and get answers.
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے دہشت گردی، امن و امان اور صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے امن جرگہ 2025 کے مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے وزیراعظم@CMShehbaz کو خط ارسال کردیا۔
اسپیکر نے خط میں کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے چیلنجز کا جائزہ لینے کے لیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل شروع کیا۔ اسی سلسلے میں 12 نومبر 2025 کو امن جرگہ منعقد کیا گیا، جس میں 30 سے زائد سیاسی جماعتوں کے قائدین، منتخب نمائندگان اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
مشاورت اور تفصیلی غور کے بعد امن جرگے میں خیبر پختونخوا کے عوام کے اجتماعی خدشات اور امن، سلامتی اور دیرپا امن کے قیام سے متعلق متفقہ مشترکہ اعلامیہ مرتب کیا گیا، جو وزیراعظم کے دفتر کو بھی ارسال کیا جا چکا ہے۔
اسپیکر نے خط میں مزید بتایا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی نے صوبائی حکومت کے متعلقہ محکموں اور اداروں سے سکیورٹی صورتحال، درپیش خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگز حاصل کیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ کمیٹی کا مقصد سکیورٹی اداروں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں میں مداخلت نہیں بلکہ منتخب نمائندگان کو اپنے عوام سے متعلق اہم معاملات پر مکمل طور پر باخبر رکھنا تھا۔
اسپیکر کے مطابق خصوصی کمیٹی نے ان بریفنگز کی روشنی میں ایک جامع رپورٹ تیار کی ہے، جسے وفاقی حکومت کو نیشنل ایکشن پلان میں مؤثر انسدادِ دہشت گردی اقدامات کے لیے شامل کرنے کی غرض سے پیش کیا جائے گا۔
اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا کہ خصوصی کمیٹی متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور XI کور کے کور کمانڈر کے دفتر کے ساتھ مشاورت کے بعد رپورٹ کو حتمی شکل دے گی، جسے خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظوری کے بعد تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کے منتخب نمائندوں کی قیادت میں، عوامی ملکیت اور عوامی شمولیت پر مبنی کوششوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔
اسپیکر نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ وہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے لیے وسیع تر قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے اور امن جرگہ کے مشترکہ اعلامیے پر مؤثر عملدرآمد کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔
"میں واضح بتانا چاہتا ہوں مزاکرات میں رات 2 بج کر 40 منٹ پر جب میں نے آخری بار کہا کہ کیا آپ ہماری یہ گزارش مانتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے جو لائحہ عمل 72گھنٹے میں طے ہونا ہے وہ متفقہ ہوگا ،مجھے کہا گیا کہ کوئی متفقہ نہیں ہوگا ۔ہم جانتے ہیں کہ جو ہم نے کرنا ہے وہ ہم کریں گے، میں نے گزارش کی جو پالیسی آپ لارہے اس سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی میں نے کہا اس معاملے پر تمام جماعتوں کا متفقہ جرگہ ہوا ہے آپ وہ گزارشات سنیں لیکن انکار کیا گیا میڈیا پر جھوٹ پھیلایا جارہا ہے، سہیل آفریدی کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے سہیل آفریدی نے کہا تھا ایمرجینسی میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے بتانے سے انکار کیا گیا" @salmanAraja
کچھ لوگ جو اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، وہ فیک ویڈیوز اور فیک نیوز چلا رہے ہیں تاکہ کسی کو خوش کرکے کما سکیں۔ اگر قلم سے جہاد کے بجائے کمانا مقصد ہے اور صحافت کو دھندے کے لیے کرنا ہے تو دھندے تو اور بھی کافی ہیں اور کمائی بھی شاید اچھی ہو۔ اگر بندہ اتنا گر سکتا ہے، پھر تو کچھ مشکل نہیں، اگر کمانا ہی مقصد ہو۔