"ہم دہشت گردی سے لڑ رہے ہیں آپ آگے کیوں نہیں آتے؟ ۔ آپ کیا بزدل ہیں یا دہشت گردوں سے ملے ہوئے ہیں؟ دہشت گردی کے بیانیے میں کنفیوژن ڈالتے ہیں، پولیس کی کیپسٹی بلڈنگ کیوں نہیں کرتے، کی آپ ان سے ملے ہوئے ہیں؟"
جو یوتھی بھائی نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں، وہ ذرا یہ بیان بھی سن لیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح پیغام : دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا حکومت کی بے حسی، سستی اور عدم تعاون قابلِ سوال ہیں۔ اب دہشت گردی کے معاملے پر سیاست کے پیچھے چھپنے کی گنجائش نہیں۔ ریاست ہے تو سیاست، جمہوریت اور ہم سب ہیں
بریکنگ نیوز ⚡
ایران کا حوثیوں کے بھیس میں مدینہ منورہ پر حملہ ڈرون مدینہ منورہ پاور پلانٹ کو لگ گیا ، مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بجلی سپلائی جزوی منقطع
لعنت مجوسی ایران بر
یہ کیسا عجیب و غریب ملک ہے جہاں ابھی نندن کو محض اپنا ہی طیارہ تباہ کروانے پر اعلیٰ ترین فوجی تمغوں سے نواز دیا جاتا ہے؟ کیا انہیں اس بات پر فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے ان کا جہاز مار گرایا؟ اور حد تو یہ ہے کہ ان کا ایئر چیف مہینوں بعد سو کر اٹھتا ہے اور اچانک دعویٰ گھڑ لیتا ہے کہ ہم نے بھی پاکستانی طیارے گرائے تھے۔ آخر یہ کیسی ریاست ہے؟ اسے ’فیکستان‘ کہیں یا ’انکاؤنٹرستان‘؟ آخر اس نام نہاد پیشہ ور فوج کی عقل کو کیا ہو گیا ہے
سوال ڈگری کا تھا، جواب بدتمیزی میں ملا! عمریں وکالت میں گزار دیں مگر ایک سیدھے سو��ل کا شائستہ جواب نہ دے سکے۔ اب کیپٹن صفدر بھی ڈگری دیکھے بغیر پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ ڈگری ہے تو دکھا دیں، بدزبانی سے سوال ختم نہیں ہوگا
کیپٹن صفدر نے فیض حمید کے کیس بھگتے ہوئے ہیں چوبیس کیس بغاوت کے بھگت چکا ہے آپ اُسے دھمکیاں دے رہے ہیں ؟
بار کونسل والے پبلک سے فنڈ لیتے ہیں ٹیکس پئیر کا پیسہ ہےجس پر یہ پلتے ہیں وکیلوں کا ذاتی پیسہ نہیں ہے
سوال پوچھا ہے ڈگری دکھائیں تو دکھانی پڑے گی آپ کوئی مقدس گائیں نہیں
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ آج پنڈی میں چوہدری احمد شریف نے گودی میڈیا پروپیگنڈہ کو تُن کر رکھ دیا ہے اور چمتکار کرتے ہوئے اس لاش کو سامنے ��ایا ہے جس کا قل شریف کا ختم ہندوستان پڑھ چکا تھا اور شادیانے وجا رہا تھا اور اس وقت گودی میڈیا چڈوں میں چوفڑ دبا کر لائنوں جانب دوڑ چکا ہے
کتے کے منہ پر کیسا چھیکو چڑھایا ہے اب بھونکنے جوگا بھی نہیں چھوڑا اب دو دن سے چپ لگی ہوئی یہ کتا یوتھیوں کی بھول میں تھا کہ جیسے مرضی بھونک لو کوئی کچھ نہیں کہے گا لیکن شیروں نے اس بار شکار کر لیا ہے اور اب گھسیٹ رہے ہیں اور تب تک گھسیٹیں گے جب تک ڈگری کا معاملہ حل نہیں ہوتا
اعظم نذیر تارڑ نے احسن بھون کی حمایت کرکے سو فیصد درست راہ چُنی ہے اور چونکہ وہ وکیل ہیں اور برادری تو “ کوؤں “ کو بھی پیاری ہوتی ہے لہذا ان کا یہ اقدام وکالاتی میرٹ کے عین مطابق ہے لیکن مورخ حیران �� پریشان ہے کہ جب طارق محمود جہانگیری کی جعلی ڈگری کا معاملہ آیا تو اس وقت تارڑ صاحب اپنے وکیل بھرا کے ساتھ کیوں نہیں کھلوتے حالانکہ جہانگیری جسٹس عہدہ سے پہلے ایک وکیل تھا اور کالا کوٹ ایویں نہیں پایا تھا
شعاواں دا چکر ہونا
اسلام آباد سے ایک لحیم شہیم کشمیری وکیل کا فون آیا، فرمانے لگے، دادا، ڈگری تو بالکل جعلی ہے تا ہم لاہور کے وکیل نہیں پکڑیں گے کیوں کہ کتی چوراں نال رلی ہوئی ہے۔ یہ معاملہ پنڈی والوں کو دے دیں، ایک دن میں اے ایس آئی کرم دادا گرفتاری کے بعد ملزم کے ساتھ تصویر بھی جاری کرے گا۔ عرض کیا، آپ جدون صاحب کو ہلکا مت لیں، فرمانے لگے وہ ضرورت سے زیادہ شریف آدمی ہیں اور ماتھا مافیا کے ساتھ لگا ہے۔
آزمائش شرط ہے، اور یہ بات کپتان تک پہنچا دیں۔
😂
اگر احسن بھونڈ کی ڈگری ��صلی نہ ہوئی تو کیا اسے گرفتار کیا جائے گا؟کچھ دن پہلے ایک ڈاکٹر کو MBBS کی جعلی ڈگری ہونے پر جج نے 29 سال قید کی سنائی تھی، کیا یہاں بھی انصاف برابر ہو گا؟
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
امریکہ میں حرامی بیٹی پیدا کرکے ولدیت سے مُکر جانے والے کو مدر فگر کہتے ہیں ، سعودیہ میں یہی عمل کرنے والے کو ولد الحرام کہتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں ایسے زانی کو “ امت مسیلمہ کا لیڈر “ کہا جاتا ہے جس کے آپ پیروکار ہیں
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں
جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے
آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
ایک جوڑی جو بابے رحمتے کے دور مین ڈن بیسز پر مقدمات پکڑنے میں معروف تھی، انہوں نے نوازشریف کو ایجنسیاں دکھا کر اور ایجنسیوں کو نوازشریف دکھا کر وزارتیں، سفارتیں، مشاروتیں سب کچھ سمیٹ کر گھر کا رخ کیا ہی تھا کہ کیپٹن صفدر نے ان میں سے ایک کی دھوتی کھینچ دی۔ اب آپ نے ان کی چیخیں سننی ہیں، جیسے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والا چور ہوتا ہے۔
😂😂