@IamShzb ایڈا تو سکندر بخت 🤣🤣🤣🤣🤣
ساون کے بعد جیسے جگہ جگہ مینڈک ٹرا ٹرا کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔اسی طرح ہمارے ہاں بھی کچھ لوگ موسمی تجزیہ نگار بن جاتے ہیں اور بنیادی چیزوں کا علم بھی نہیں ہوتا مگر باتیں افلاطون کی طرح کرتے ہیں۔۔۔
@BilalYasirBjr بھائی آپ کو پہلے دن ہی شکایت کرنی چاہیے تھی ۔۔۔ مانا کہ چیک اینڈ بیلنس رکھنا انتظامیہ کا کام ہے مگر یہ لوگ ٹھنڈے کمروں سے نکلنے کو تیار نہیں لحاظ جب بھی ایسا کچھ نظر آئے فوراً سوشل میڈیا پر ڈال دیا کریں تا کہ بروقت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔۔
@MohUmair87 جو تلوے چاٹنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔۔۔
گونگے اور بہرے محب وطن پاکستانی ہیں۔۔
جاتی عمرہ کے باسی محب وطن پاکستانی ہیں ۔۔
زرداری کی نسل محب وطن پاکستانی ہیں ۔۔۔
کیونکہ یہ دو خاندان عرصہ دراز سے تلوے چاٹنے میں ماہر ہیں ۔۔اور جن کے چاٹتے ہیں ان کے لیے یہ محب وطن پاکستانی ہیں ۔۔
@UmarCheema1 تو مقبوضہ کشمیر تمہارے لیڈر کی طرح تحفے میں دے دیں انڈیا کو؟؟
سستے نشے کر کے ٹویٹ داغ دینے سے پہلے انسان سوچتا ہے چوتیںے کے لکھ کیا رہا ہوں ۔۔
@Afzalbutt01@ehtshamkiani نیشنل پریس کلب میں جب پولیس گھس کر صحافیوں کو مار رہی تھی تب آپ کا آئین کیا کہہ رہا تھا ؟
نیشنل پریس کلب کو تو افضل بٹ نے طوائف کا اڈا بنا رکھا تھا اور سیاسی طوائفوں کی خوشامد کر کے اپنا گزر بسر کے طور پر نیشنل پریس کلب کو استعمال کیا ۔۔ آج اس ٹکلے کو آئین یاد آگیا ۔ گنجا شیطان۔
@farhanmalikview کیا کسی اور ملک میں ایسے ہوتا ہے کہ اپنی جیت کے لیے ہنگامی رابطے یا پھر دباؤ ڈالنا پڑے ؟
یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے کیونکہ یہاں پر جادوگر اپنی جادوگری سے سب کچھ تبدیل کر دیتے ہیں ۔۔۔ پھر کہاں جاتا ہے پاکستان کو خطرہ ہے ۔۔ خطرہ تو ہوگا جب تجربہ گاہ بنا کر رکھا ہو ملک کو۔۔
@smadeelks اس دنیا میں آپ ہی عقل کل ہیں باقی سب کو تو سمجھ ہی نہیں کچھ کیوں کہ آپ روٹی کھاتے ہیں اور دوسرے پتہ نہیں کیا کھاتے ہیں ۔۔۔ پتہ تو آپ کو بھی کچھ نہیں بس بونگیاں ماری جا رہے ہو ہر دوسرے موضوع پر ۔۔۔
@ShafiJanPTI معذرت کے ساتھ مگر ہری پور میں حکومت میں ہونے کے باوجود آپ لوگ کچھ نہیں کر سکیں ۔۔۔ اگر ووٹ بھی عوام نے ڈالنے ہے اس پر پہرہ بھی عوام نے دینا ہے تو آپ لوگ کس مرض کی دوا ہو؟؟
کچھ کام آپ لوگوں کے ذمہ بھی ہیں خود کو بری الزمہ نہ سمجھیں ۔۔
@DurraniViews ٹکلے پہلے بھی ایک نے صحافت چھوڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔۔۔ جیسے کوٹھے پر ناچنے والی ناچنے کہ بغیر نہیں رہ سکتی اسیطرح آپ لوگ بھی نہیں رہ سکتے ۔۔۔
@MeFaheem بھائی جن جگہوں کہ نام آپ نے لیے ہیں یہاں پر انکو اجازت نہیں جانے کی باس کی جانب سے ۔۔۔ اور ان علاقوں میں بہادر لوگ رہتے ہیں یہ مخصوص ٹولہ ایک مخصوص گیٹ کی پیداوار ہے یہ کبھی یہاں نہیں جاسکیں گے ۔۔۔