You all should know this !
Come on girls . Come and tweet for yourselves also for the next generation!
حق کے لیے جتنی دیر سے اٹھیں گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی ۔#stop_transgenderadmissions_inwomenuniversities
I being a student a Muslim who follows the commandment of Allah condemn the admissions of Transgenders (who alter their gender from the one assigned at birth). Please stop this. #stop_transgenderadmissions_inwomenuniversities
توشہ خانہ کے جعلی کیس میں کچھ تھا ہی نہیں تبھی تو نہ عمران خان کو گواہ پیش کرنے کی اجازت دی گئی اور نا ہی ان کے وکلاء کو دلائل پیش کرنے کی مہلت۔ فیصلہ لندن پلان کے تحت پہلے سے لکھا جا چکا تھا ورنہ 30 منٹ میں جج نے 8 صفحات کا فیصلہ کیسے لکھ دیا؟
#انصاف_کا_قتل#لندن_پلان_نامنظور
Imran Khan's steadfast dedication to Pakistan resonates deeply with every citizen. Together, let's ensure his release and uphold our values. #عمران_خان_کو_رہا_کروو
لہو میں بھیگے تمام موسم،
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے!
وفا کے رستے کا ہرمسافر،
گواہی دے گاکہ تم کھڑے تھے!
سحر کا سورج گواہی دے گا،
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے، نکلنے والے یہ سوچتے تھے،
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے،
تو تم کھڑے تھے!
سلام کپتان!!
#انصاف_کا_قتل
اس جذبے کو اپکا باپ بھی شکست نہیں دے سکتا یہ وکٹری کا نشان مقتدر حلقوں کےمنہ پر تماچے دار تھپڑ کے برابر ھے. کارکنان گرفتاری کے بعد وکٹری کا نشان اور چہروں پہ مسکراہٹے نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر -
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج