ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چینی سمگلنگ کا آپریشن پاکستان رینجرز سندھ نے پکڑ لیا 🚨🚨
حب ریور روڈ پر چینی کے گوداموں سے ایک لاکھ 60 ہزار بوریاں برآمد
اس چینی کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد بنتی تھی اور اس تمام چینی کو افغانستان سمگل کیا جانا تھا۔
حافظ صاحب تن کے رکھو!
کمیونٹی گروپ بنانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ایک تو آپ لوگوں کے فین فالونگ کے ساتھ ساتھ پوسٹ ریچ بڑھے۔ ایکس ٹوئٹر پر آپ جلدی آگے بڑھ سکیں۔
اس کے لیے آپ لوگوں کو ایک دوسرے کا سہارا بننا ہوگا۔ اگر کسی کے فالووورز کم ہیں وہ زیادہ فالووورز والے کو فالو کرتا ہے تو زیادہ فالووورز والا یہ سمجھ کر فالو بیک اکثر نہیں دیتا کہ اس کے فالووورز میرے سے کم ہیں۔
یہ بنیادی نظریہ ہی غلط ہے چھوٹے اکاؤنٹ والے بڑے اکاؤنٹ کو فالو کرتے ہیں تو بدلے میں بڑے اکاؤنٹ والے چھوٹے کو بھی فالو بیک لازمی دیں۔۔
اس کے بعد آپ نے ایک دوسرے کی پوسٹ پر لائیک کمنٹ اور ری ٹوئٹ کرنا ہے۔ کوشش کریں جتنے زیادہ پوسٹ کریں ۔
ایک دوسرے کی پوسٹوں کو ری ٹوئٹ کریں اس سے آپ کی اور صاحب پوسٹ دونوں کی ریچ اور فین فالونگ بڑھے گی
اگر آپ کو اس بات کی سمجھ اجائے اور آپ سنجیدگی سے اس پر ورک کرنا چاہتے ہیں تو آپ میری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آر ٹی کر کہ لوگوں تک پہنچائیں۔
دوسرا آپ میرا کمیونٹی گروپ بھی جوائن کریں جس کا لنک کمنٹ باکس میں آپ کو موجود ہے ۔
https://t.co/f0hOW5IPZ9
The caretaker government, during the last 30 days, has increased petrol price by Rs 58.43 per liter in Pakistan. The lower and middle classes of Pakistan are crushed badly. Have some mercy on the people.