پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی ۔
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی
شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ کے داماد اور خصوصی ایلچی سے ملاقات
چیک کیججے بدن بولی کتنی گرم جوش اور خوشگوار ہے جو اس بات کا اشارہ کہ یہ سب بہت پراعتماد کہ نتیجہ اچھا نکلے گا
اڈیالہ میں بڑی سکرین پر یہ مناظر دیکھانے چاہیں
Press Release - Arrival of the US delegation for Islamabad Talks:
A high-powered US delegation led by US Vice President H.E. J.D. Vance along with Special Envoy Mr. Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks.
The US delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival.
Welcoming the US Vice President, the DPM/FM commended US commitment to achieving lasting regional and global peace and stability. DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict.
Islamabad
11 April 2026
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا جدید ترین اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔ CPEC کا ایک اہم حصہ ہے، 4,300 ایکڑ (17 مربع کلومیٹر) پر محیط ہے، رن وے 3.6 کلومیٹر طویل اور 75 میٹر چوڑا ہے۔ایئربس A380 اور بوئنگ 747 کی لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔