عمران خان صاحب کا اکاؤنٹ ہر صورت میں چلنا چاہیے تاکہ لوگوں تک خان صاحب کا پیغام پہنچے۔۔۔۔
خان صاحب کی تمام ٹویٹس کو دوبارہ سے عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہونی چاہئیں۔۔۔۔
علیمہ خان کی اپیل 🚨
جو لوگ عمران خان کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ مینج کر رہے ہیں۔ آپ سب ان سے کہیں کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ چلائیں۔ شاید آپ کی سن لیں
@ImranKhanPTI
جہاں پٹواریوں نے دس ارب کے جہاز کا ، اسحاق ڈار کی اولاد کا ، جعلی الیکشن مینڈیٹ کا ، ووٹ کو عزت دو کے فضلے کا بوجھ اپنے سروں پر ڈھویا وہاں یوتھیوں نے مراعات لینے پر پختونخواہ اسمبلی کو اڑا کر رکھ دیا۔
فرق صرف غیرت کا ہے !
سہیل بھائی @SohailAfridiISF آپ کو ہمارا لیڈر عمران خان صاحب، محترمہ بشریٰ بی بی اور جیل میں ناحق قید سیاسی قائدین و کارکنوں کو باہر نکالنے کے لیے کے پی کا سی ایم بنایا تھا، لیکن اب آپ کے پاس وقت نہیں ہے۔
بس بھائی کو یاد دلانے کے لیے ٹویٹ کیا ہے۔
سہیل بھائی @SohailAfridiISF آپ کو ہمارا لیڈر عمران خان صاحب، ��حترمہ بشریٰ بی بی اور جیل میں ناحق قید سیاسی قائدین و کارکنوں کو باہر نکالنے کے لیے کے پی کا سی ایم بنایا تھا، لیکن اب آپ کے پاس وقت نہیں ہے۔
بس بھائی کو یاد دلانے کے لیے ٹویٹ کیا ہے۔
پوری پوری رات جیل میں بجلی نہیں آتی جس وجہ سے کوئی بھی کرائم یا حادثہ ہو سکتا ہے ، آپ چاہیں تو اپنا نمائندہ بھیج کر پتہ کروا لیں۔۔۔
سخت گرمی اور حبس میں صرف چار گھنٹے بجلی آتی ہے جو کہ تمام اسیران کے ساتھ ظلم ہے۔۔۔
فلک جاوید خان کا جج نعیم وٹو کے ساتھ مکالمہ۔۔۔
@SMunirMaan تو اج اگر خان جیل میں ہے تو انہی لوگوں کی وجہ سے جیل میں یہ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ خان صاحب جیل سے واپس ائیں اگر خان صاحب جیل سے باہر ا گئے یا ان کا پیغام باہر ا گیا تو نہ ہوں گی ان کی مرعات اور نا ہوں گے ان کے عہدے
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ممبران کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ دیدی گئی۔ ممبران کسی بھی قسم کا ٹول ٹیکس ادا نہیں کرینگے۔
انہی بیشرموں نے تو خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ لئے تھے لیکن یہ بےشرم تو اپنی آسائشوں میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔
آج ملاقات میں فلک جاوید خان نے اپنی فیملی کو بتایا ، کل بھی پوری رات جیل میں بجلی نہیں تھی گرمی سے خواتین بلکتی رہیں ، چھوٹی سی چکی میں بارہ بارہ خواتین ہیں ساری رات شدید حبس تھا۔
کبھی کِسی سیاسی قیدیوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جو پی ٹی آئی والوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
کیا آپ کو پتہ ہے عمران خان کے گھر زمان پارک پر حملے تک عمران خان کی بہنوں کو کوئی نہیں جانتا تھا، اس ویڈیو میں ایک رپورٹر نے عظمٰی خان سے پوچھا تھا کہ آپ کا کیا نام ہے؟
آج اگر یہ غیر سیاسی بہنیں فرنٹ پر لڑ رہی ہیں تو وجہ پارٹی اور اس قوم کی بزدلی ہے 💔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی